دہشتگردی
یمن پر امریکی بمباری، راس عیسیٰ بندرگاہ سمیت 13 مقامات پر حملے، شہری جاں بحق
نیا محاذ: یمن میں جاری کشیدگی نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی ہے۔ امریکی جنگی طیاروں نے راس عیسیٰ کی بندرگاہ سمیت مختلف علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے 13 مقامات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم…
کالعدم ٹی ٹی پی کا نظام حکومت پر حملہ، ماہرین کا سخت ردعمل
لاہور: (نیا محاذ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ایک بار پھر ریاست پاکستان کے آئینی اور جمہوری نظام کو غیراسلامی قرار دیتے ہوئے ملک میں بزورِ طاقت شریعت نافذ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس پر ماہرین…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو دوسرے روز بھی نافذ
شمالی وزیرستان: نیا محاذ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث مسلسل دوسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے، جس کے تحت معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرفیو صبح 6 بجے سے…
اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، غزہ میں مزید 30 فلسطینی شہید، طبی عملہ بھی نشانہ
غزہ: نیا محاذ کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے دہشت گردی کی نئی لہر شروع کر دی ہے۔ تازہ فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 30 بے گناہ فلسطینی…
یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
راس عیسیٰ (نیا محاذ) –یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ: یمن کے علاقے راس عیسیٰ میں واقع تیل کی اہم بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 38 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے…
غزہ میں ایک اور خونریز دن: بمباری سے 45 فلسطینی شہید، خیمہ بستیاں جل کر راکھ
غزہ (نیا محاذ) – غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر تازہ بمباری نے ایک بار پھر قیامت برپا کر دی۔ بمباری کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مزید 45…
کراچی میں بڑی کامیابی: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کا خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیا
کراچی: (نیا محاذ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں گھگر پھاٹک کے قریب ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سندھ ریوولوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ایک سرگرم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی…
اسرائیل کی جنگ بندی تجویز مصر کے ذریعے حماس کو موصول، جواب کا انتظار
قاہرہ (نیا محاذ) – اسرائیل نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے حوالے سے ایک نئی تجویز مصر کو بھیجی ہے، جو اب حماس کو پہنچا دی گئی ہے۔ مصری میڈیا کے مطابق اس تجویز پر فی الحال حماس کی…
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشتگردی کا واقعہ، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید
مستونگ (نیا محاذ) – بلوچستان کے ضلع مستونگ کی دشت روڈ پر دہشتگردوں نے بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق، یہ دھماکہ کھنڈ مہسوری کے قریب ایک موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا…
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ پر حملے میں مزید 10 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی بربریت جاری،دہشت گرد اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی پر مبنی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں روز بروز شدت آ رہی ہے۔ تازہ حملے میں جنوبی غزہ کو نشانہ بنایا گیا جہاں…