دہشتگردی

اس کیٹا گری میں 58 خبریں موجود ہیں

چین کا پہلگام واقعے پر پاکستان سے اظہار یکجہتی، منصفانہ تحقیقات کی حمایت

نیا محاذ: اسلام آباد — چین نے پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کے سلامتی کے خدشات کو مکمل طور پر جائز قرار دیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ…

غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری، مزید 85 فلسطینی شہید، حماس کا بھرپور جواب

غزہ (نیا محاذ) – غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ تھم سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ درجنوں شدید زخمی ہیں۔ تازہ ہلاکتوں کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد…

کاکول میں وزیراعظم کا خطاب: دہشتگردی کی مذمت، کشمیر پر مؤقف اور بھارت کو واضح پیغام

کاکول (نیا محاذ) – وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن ریاست ہے، اور بھارت کی طرف سے پہلگام واقعہ…

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: 24 گھنٹوں میں 39 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ: (نیا محاذ) غزہ میں اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 نہتے فلسطینی شہید اور 105 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی حملوں…

پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (نیا محاذ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے اور اس کے نتیجے میں 27 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شدید اقدامات اٹھائے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف…

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، شہادتوں کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں فلسطینی عوام پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، خان یونس سمیت کئی علاقوں کو شدید فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مزید 32 فلسطینی…

پہلگام میں خون کی ہولی، فائرنگ سے 27 افراد ہلاک، بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

سری نگر: (نیا محاذ) مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں ایک المناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم 27 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔…

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ، عالمی امن، دوطرفہ تعاون اور مسئلہ فلسطین و کشمیر پر اہم گفتگو

انقرہ: (نیا محاذ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے کے دوران صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عالمی امن، دہشت گردی کے خلاف یکجہتی، اور مختلف شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم…

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری: مزید 39 فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی

غزہ: (نیا محاذ) غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملے مسلسل جاری ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 39 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، خان یونس کے قریب المواسی کیمپ…

خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز، پاک فوج نے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا

راولپنڈی (نیا محاذ) — خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے سرغنہ سمیت 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…