حادثات

اس کیٹا گری میں 43 خبریں موجود ہیں

سوات میں سیلابی ریلے سے المناک سانحہ: 11 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ، تحقیقات کا آغاز

سوات (نیا محاذ) – سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں دریائے سوات میں اچانک آئے سیلابی ریلے نے خوشگوار تفریح کو دلخراش سانحے میں بدل دیا۔ تفصیلات کے مطابق، دریا کنارے ناشتہ کرتے ہوئے اچانک اٹھنے والے ریلے میں 18…

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی (نیا محاذ) — شہر قائد میں زمین ایک بار پھر لرز اٹھی، قائد آباد، شاہ لطیف اور بھینس کالونی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

نائیجیریا میں 60 سال کی بدترین تباہی، سیلاب سے 200 سے زائد ہلاکتیں، 500 افراد لاپتہ | نیا محاذ

ابوجا (نیا محاذ / ویب ڈیسک) نائیجیریا کے وسطی علاقے موکوا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والا تباہ کن سیلاب 60 سال کی تاریخ کا بدترین سیلاب قرار دیا جا رہا ہے، جس میں 200 سے زائد افراد جاں…

امریکی ریاست واشنگٹن میں شہد کی مکھیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 250 ملین مکھیاں آزاد — نیا محاذ

واشنگٹن (نیا محاذ / ویب ڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں کینیڈا کی سرحد کے قریب ایک شہد کی مکھیوں سے بھرے ٹرک کے الٹنے سے تقریباً ڈھائی سو ملین (250 ملین) مکھیاں آزاد ہو گئیں، جس کے بعد حکام نے…

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا — نیا محاذ

کراچی (نیا محاذ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے ملیر، لانڈھی اور قائد آباد کے علاقوں میں محسوس…

پشاور کے علاقے ریگی میں فائرنگ کا واقعہ، پرانی دشمنی پر تین افراد قتل

پشاور (نیا محاذ) پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں ایک افسوسناک واقعے میں پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ…

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیا، ریلوے اہلکار جاں بحق، خاتون زخمی

خانیوال (نیا محاذ) خانیوال ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافروں کے لیے استعمال ہونے والا واحد رابطہ پل گرنے سے ایک ریلوے اہلکار جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے…

خیبرپختونخوا میں بارش، آندھی اور طوفان سے 8 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی

پشاور (نیا محاذ) خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے جاری شدید آندھی، طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات کے دوران 8 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں جبکہ 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب…

ایک اور ناکامی: اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ ہدف تک نہ پہنچ سکا

کیلیفورنیا: ایلون مسک کی خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کو ایک اور دھچکا، جب سٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکامی سے دوچار ہو گئی۔ راکٹ نے بلند اڑان تو بھری، لیکن خلا میں 30 منٹ بعد ہی…

رحیم یار خان میں نہر عباسیہ کا شگاف، سیلابی صورتحال سے تباہی، عوام سراپا احتجاج

رحیم یار خان (انوسٹی گیشن ٹیم) – نیا محاذ محکمہ انہار کی مبینہ مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث نہر عباسیہ کینال میں واہی جمن شاہ کے قریب 150 فٹ چوڑے شگاف نے علاقے میں شدید سیلابی صورتحال پیدا کر…