جرائم
9 مئی کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی ضمانت منظور کر لی
اسلام آباد: (نیا محاذ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی واقعہ کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی ضمانت قبل از گرفتاری کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چار…
بٹگرام میں سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 5 بچے زخمی
بٹگرام: (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں سکول وین پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ڈرائیور اور پانچ کمسن بچے زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق سکول…
بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، پاکستانی ڈرونز کی سیز فائر خلاف ورزی کا دعویٰ جھوٹا نکلا
اسلام آباد: (نیا محاذ) بھارتی میڈیا کی ایک اور جھوٹی مہم کا پول کھل گیا، جہاں پاکستانی ڈرونز کی سیز فائر کی خلاف ورزی سے متعلق من گھڑت خبریں کئی گھنٹوں تک نشر کی جاتی رہیں، تاہم بھارتی فوج نے…
بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، جرمن ادارے نے فیک ویڈیوز کا پول کھول دیا
برلن: (نیا محاذ) جرمنی کے معروف نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے بھارت کی جانب سے جاری حالیہ پروپیگنڈہ مہم اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جعلی ویڈیوز کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی…
پشاور میں چار سالہ بچہ اغوا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
پشاور: پشاور کے علاقے فقیر آباد افغان کالونی میں چار سالہ معصوم محمد یوسف کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار اغوا کر کے لے گیا۔ افسوسناک واقعہ علاقے میں خوف و ہراس کا باعث بن گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچے…
پاکستان نے بھارتی جارحیت سے متعلق اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، آرٹیکل 51 کے تحت دفاع کا حق محفوظ
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے بھارتی فوج کی جانب سے کیے گئے بزدلانہ حملے پر سلامتی کونسل کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ مشن نے اقوام متحدہ کو یاد دہانی کرائی کہ پاکستان اقوام…
پاک فضائیہ کا منہ توڑ جواب: بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ، بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور مہار یونٹ کا کیمپ بھی نشانہ
راولپنڈی: پاک فوج اور فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ کر دیے ہیں، جبکہ دشمن کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور 6 مہار یونٹ کے بٹالین ہیڈکوارٹر کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا…
بھارتی حملے میں 26 پاکستانی شہید، 46 زخمی – ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے تصدیق کی ہے کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کی جانب سے مختلف علاقوں پر بزدلانہ حملے کیے گئے، جن میں مجموعی طور پر 26 پاکستانی شہید…
پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب
اسلام آباد: بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کی پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی ایک اور کوشش بے نقاب ہو گئی، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بھارت کی آبی جارحیت پر اظہارِ تشویش، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بند کمرہ اجلاس میں شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں کشمیر…