جرائم
9 مئی کیسز: اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ، 3 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی (نیا محاذ) – سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں اڈیالہ جیل میں جاری ٹرائل ایک بار پھر منسوخ کر دیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 3 مئی کی تاریخ مقرر کر…
شکارپور میں دیرینہ دشمنی خونریز تصادم میں تبدیل، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
شکارپور: (نیا محاذ) سندھ کے ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی ایک بار پھر خونریز تصادم میں بدل گئی۔ دو مخالف گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی…
سپریم کورٹ کا واضح مؤقف: ڈیڑھ سال بعد جسمانی ریمانڈ کی کوئی گنجائش نہیں، پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دی گئیں
اسلام آباد: (نیا محاذ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں، عدالت نے واضح کیا کہ گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا، اس مرحلے پر جسمانی…
اسلام آباد: اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں قتل کر دیا گیا
اسلام آباد: (نیا محاذ) اسلامک یونیورسٹی کی ایک طالبہ کو اسلام آباد کے ایک نجی ہاسٹل میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تھانہ…
ملک بھر میں اے این ایف کی کامیاب کارروائیاں، 685 کلوگرام منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار
کراچی (نیا محاذ) – اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 685 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لیں اور 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے…
حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر دو طالبات جاں بحق
حیدرآباد (نیا محاذ) – سوشل میڈیا کا جنون ایک بار پھر انسانی جانوں کا خراج لے گیا۔ حیدرآباد میں دو نوجوان طالبات ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئیں۔…
ایران میں جاں بحق ہونے والے 8 پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں
بہاولپور – نیا محاذ:ایران میں جاں بحق ہونے والے: ایران کے شہر سیستان میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے آٹھ پاکستانی شہریوں کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے بہاولپور ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں، جہاں غمزدہ ورثا کے…
9 مئی مقدمات: چیف جسٹس کا ٹرائل میں انصاف اور ملزمان کے حقوق کے تحفظ پر زور
اسلام آباد – نیا محاذ:9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے جڑے مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے واضح کیا ہے کہ چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے…
ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے 8 مزدوروں کا سفاکانہ قتل – خانقاہ شریف کی فضا سوگوار
نیا محاذ (ویب ڈیسک) – ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے آٹھ معصوم مزدوروں کے قتل کا واقعہ ایک دل دہلا دینے والا سانحہ ہے، جس نے خانقاہ شریف سمیت پورے خطے کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔…
سندھ ہائی کورٹ کا بڑا حکم: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نوٹس جاری
کراچی: (نیا محاذ) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں 5 لاپتہ افراد کی بازیابی…