جرائم

اس کیٹا گری میں 97 خبریں موجود ہیں

کالا باغ میں پرانی دشمنی کا خونی انجام، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

کالا باغ: (نیا محاذ) کالا باغ کے علاقے لوبھری روڈ خٹک آباد کے قریب پرانی دشمنی نے ایک اور خونی شکل اختیار کر لی، جب مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار…

خطے میں کشیدگی، پاکستان پر سائبر حملوں کا خطرہ: نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: (نیا محاذ) خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ممکنہ سائبر حملوں کے خطرات پر خبردار کرتے ہوئے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے…

اتر پردیش: پنیر کم ملنے پر نوجوان کا خطرناک انتقام، شادی کی تقریب میں منی بس چڑھا دی، 5 افراد زخمی

اتر پردیش: (نیا محاذ) بھارت میں ایک انتہائی حیران کن اور افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب شادی کی تقریب میں پنیر کم ملنے پر نوجوان نے مشتعل ہو کر منی بس لوگوں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے…

چارسدہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی

چارسدہ: (نیا محاذ) چارسدہ کے علاقے غنی خان روڈ پر دہشتگردی کی ایک افسوسناک واردات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ محکمہ صحت کا…

جڑانوالہ: تھانہ سٹی کی حوالات میں ملزم کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

جڑانوالہ: (نیا محاذ) تھانہ سٹی جڑانوالہ کی حوالات میں زیرِ حراست منشیات فروش ملزم اویس کی ہلاکت کے بعد ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فرائض…

کراچی: ملیر سٹی میں صندوق سے خاتون کی تشویشناک لاش برآمد، گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا

کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے ملیر سٹی غازی گوٹھ میں صندوق سے ایک 60سالہ خاتون کی لاش ملی، جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا تھا۔ کراچی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ…

راولپنڈی: فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد قتل

نیا محاذ: راولپنڈی — راولپنڈی میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی وہ فوراً موقع…

پنجاب پولیس کی کارروائی: 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

نیا محاذ: ڈی جی خان — پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والے 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق، ڈی جی خان کے تھانہ صدر تونسہ کی حدود میں…

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتی انتہا پسندوں کا حملہ، برطانیہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ

نیا محاذ: لندن — لندن میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتی انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ انتہا پسندوں نے ہائی کمیشن کی عمارت پر زعفرانی رنگ پھینکا اور کھڑکیوں…

کراچی میں افسوسناک واقعہ: والدین کے مبینہ تشدد سے 3 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی (نیا محاذ) – کراچی کے علاقے شریف آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 3 سالہ معصوم بچہ والدین کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے والدین کو حراست میں…