جرائم
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، 1 جاں بحق، 4 زخمی — نیا محاذ
کوئٹہ (نیا محاذ) مغربی بائی پاس کے علاقے میں ایک گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ بروری روڈ کے آخری سٹاپ پر ہوا۔ زخمیوں…
کراچی میں کسٹم اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، اہلخانہ کا جناح اسپتال میں شدید احتجاج — نیا محاذ
کراچی (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے بوٹ بیسن چورنگی کے قریب مبینہ طور پر کسٹم اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان احسان جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد جناح اسپتال میں مقتول کے اہلخانہ نے شدید احتجاج کیا اور…
نیویارک میں سفارتی مشن: بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کے لیے پاکستانی وفد متحرک
نیویارک (نیا محاذ) بھارت کے ناپاک عزائم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد آج نیویارک میں اہم سفارتی ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد…
فیروزوالہ: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان شہزاد جان سے گیا
فیروزوالہ (نیا محاذ) فیروزوالہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 30 سالہ شہری شہزاد جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 30 فلسطینی شہید، حماس کی مسلم دنیا سے امداد کی اپیل
غزہ (نیا محاذ) اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری اور وحشیانہ حملے تھم نہ سکے۔ تازہ کارروائیوں میں مزید 30 بے گناہ فلسطینی شہید ہو گئے، جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 54 ہزار 321 تک جا پہنچی ہے۔…
سانحہ 9 مئی کیس: سماعت پھر ملتوی، عمران خان کے وکیل نے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
راولپنڈی (نیا محاذ) انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر کسی عدالتی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے ان مقدمات کی نئی تاریخ 14 جون…
9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت 7 مجرمان کی گرفتاری کا حکم
اسلام آباد (نیا محاذ) 9 مئی کے اہم مقدمے میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف سمیت 7 مجرمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کے اس…
بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر پاکستان کا اظہار تشویش، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دیا…
عمران خان کی عید سے قبل رہائی کی خبریں بے بنیاد ہیں: وکیل نعیم پنجوتھا
راولپنڈی (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے واضح کیا ہے کہ عید سے قبل عمران خان کی رہائی کی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، اور ان کی رہائی کے لیے…
چشتیاں میں واٹر سپلائی کنکشن کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹے جاں بحق
بہاولنگر (نیا محاذ) چشتیاں سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے جہاں واٹر سپلائی کنکشن کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ…