جرائم

اس کیٹا گری میں 162 خبریں موجود ہیں

پشاور: اچینی بالا میں گھر پر دستی بم حملہ، سابقہ دشمنی کا شُبہ

پشاور (نیا محاذ): شہر کے علاقے اچینی بالا میں ایک گھر پر رات گئے دستی بم حملہ کیا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے…

کرک: گھریلو تنازع پر اندھا دھند فائرنگ، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل

کرک (نیا محاذ): خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تخت نصرتی، نارہ بانڈہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر بھائی نے طیش میں آ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون، بچہ…

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نائجیرین باشندہ اور خاتون سمیت 14 گرفتار

کراچی (نیا محاذ): اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران ایک نائجیرین باشندے، خاتون اور دیگر ملزمان سمیت 14 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان…

برطانوی عدالت کا اسرائیل کو F-35 پارٹس کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ، انسانی حقوق کی تنظیمیں مایوس

لندن (نیا محاذ): برطانیہ کی ہائیکورٹ نے وہ قانونی درخواست مسترد کر دی ہے جس میں امریکی ساختہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے برطانوی ساختہ پرزہ جات اسرائیل کو بھیجنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ برطانوی…

امریکا کا بیان: غزہ کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حماس ہے، ٹرمپ خطے میں امن کے خواہاں ہیں

واشنگٹن (نیا محاذ): امریکا نے غزہ میں جاری تباہ کن صورتحال کی تمام تر ذمہ داری حماس پر ڈال دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حماس نے نہ صرف ہتھیار…

غزہ میں اسرائیلی حملے، کیفے پر بمباری میں 39 افراد شہید، صحافی اور فنکار نشانہ

مقبوضہ بیت المقدس: (نیا محاذ) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے، جہاں تازہ ترین حملے میں صحافیوں، فنکاروں اور سوشل میڈیا کارکنان کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ غزہ سٹی کے مغربی علاقے میں واقع…

کراچی میں تاجر اغوا، اہلخانہ سے تاوان کی بھاری رقم اور قیمتی اشیاء کا مطالبہ

کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے قائد آباد سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر معین الدین کو صادق آباد جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا۔ اغوا کاروں نے متاثرہ تاجر کی ویڈیوز اہل خانہ کو بھیج کر تشدد کا…

شکارپور میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 11 افراد زخمی

شکارپور: (نیا محاذ) تحصیل خانپور کے قریب زمین کے پرانے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں دو گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی…

بھارتی سافٹ ویئرز کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی کا انکشاف، ایران کی قومی سلامتی خطرے میں

نئی دہلی: (نیا محاذ) بھارت اور اسرائیل کے خفیہ گٹھ جوڑ نے ایک اور سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔ تازہ ترین انکشافات کے مطابق بھارتی سافٹ ویئر کمپنیوں نے ایران کے حساس قومی ڈیٹا کو اسرائیل تک منتقل…

مودی حکومت کی خالصتان رہنماؤں کے خلاف خفیہ سازش بے نقاب

ممبئی: (نیا محاذ) بھارتی حکومت کی عالمی سطح پر خالصتان تحریک کے خلاف خفیہ اور مجرمانہ سرگرمیوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے، امریکی عدالتی دستاویزات میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی جانب سے بیرون ملک سکھ رہنماؤں کو نشانہ…