افواج
کراچی میں پاک بحریہ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی
کراچی (نیا محاذ) – پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پاک بحریہ کے زیراہتمام ایک باوقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ تقریب…
سپیس ایکس کا بڑا کارنامہ: جدید ترین GPS III سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ | نیا محاذ
کیلیفورنیا (نیا محاذ / ویب ڈیسک) سپیس ایکس نے امریکی خلائی فورس کے لیے جدید ترین GPS III SV-08 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دی، جو عالمی نیویگیشن سسٹم کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی جانب ایک…
پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: سکیورٹی پاک فوج کے سپرد، قذافی اسٹیڈیم میں میچز کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوران سکیورٹی کی مکمل ذمہ داری پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو سونپنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔…
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم نیوز کانفرنس کریں گے
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اڑھائی بجے دوپہر اہم نیوز کانفرنس کریں گے۔ اس کانفرنس میں ان کے ساتھ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی بھی موجود ہوں گے، جو موجودہ ملکی…
ترجمان پاک فوج: پاکستان خطے میں امن کا داعی، بھارت نے نور خان ایئربیس کو نشانہ بنایا
راولپنڈی: (نیا محاذ) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، لیکن بھارت کی جارحیت اس راہ میں…
وزیراعظم شہباز شریف: پاکستان اور بھارت امن کی طرف واپس، ڈی جی ایم اوز میں اتفاق
اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایک بار پھر امن کی پوزیشن پر آ چکے ہیں، دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز (ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز) کے درمیان مفاہمت طے…
’’فیلڈ مارشل فاتحِ حق عاصم منیر‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ، عوام کا زبردست خراجِ تحسین
اسلام آباد – (نیا محاذ) جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر تقرری کے بعد سوشل میڈیا پر ’’فیلڈ مارشل فاتحِ حق عاصم منیر‘‘ کا ٹرینڈ ٹاپ پر پہنچ گیا۔ عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا اظہار تشویش: بھارت خطرناک بحری عزائم رکھتا ہے، عاصم افتخار
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کی بحری توسیع پسندی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطرناک اور جارحانہ بحری تیاریوں…
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی، آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار قیادت کا اعتراف
اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت پاکستان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو آپریشن بنیان مرصوص میں جرأت مندانہ اور مثالی قیادت پر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ اس فیصلے کی…
خان یونس میں حماس مخالف مظاہرے، اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید
خان یونس: (نیا محاذ) جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں حماس کے خلاف عوامی سطح پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں جبکہ اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ عینی شاہدین…