مہنگائی
عوام کا پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ، مہنگائی سے قوتِ خرید متاثر
لاہور (نیا محاذ): حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے عوام کو شدید پریشان کر دیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی…
حکومت کا عوام پر نیا پٹرول بم، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے حکومت کی جانب سے ایک اور بری خبر آ گئی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ روز کے لیے نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع…
نیا مالی سال 26-2025 شروع، بجٹ پر عملدرآمد کا آغاز، نئے ٹیکس اور لیوی نافذ
اسلام آباد: (نیا محاذ) ملک میں یکم جولائی سے مالی سال 2025-26 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس کے ساتھ ہی وفاقی بجٹ میں کیے گئے فیصلے بھی نافذ العمل ہو گئے ہیں۔ اس نئے بجٹ کے تحت عوام…
چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، انتظامیہ کی کارروائیاں، دکانداروں نے فروخت روک دی
لاہور: (نیا محاذ) چینی کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے، جس پر ضلعی انتظامیہ نے مہنگی چینی کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ حکام نے تھوک مارکیٹ اور شوگر…
عید سے قبل بڑا ریلیف: وزیراعظم کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ واپس
اسلام آباد (نیا محاذ) — عید الاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کی ہدایت جاری کر دی۔ ذرائع…
موٹروے پر ٹال ٹیکس میں اضافہ، نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کو 50 فیصد زائد ادائیگی کرنا ہوگی | نیا محاذ
اسلام آباد (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر کی موٹرویز پر سفر کرنے والی گاڑیوں کے لیے ٹال ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس رکھنے والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی چارجز لاگو…
یکم جون سے پٹرول مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار | نیا محاذ
اسلام آباد (نیا محاذ) حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر…
آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف: ترقی کا ہدف 4.2 فیصد، مہنگائی 7.5 فیصد تک محدود رکھنے کی تجویز | نیا محاذ
اسلام آباد ( نیا محاذ) آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے حکومت نے معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جبکہ مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد تک محدود رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔…
عالمی منڈی میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ
کراچی: (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونا 3 ڈالر مہنگا ہو کر 3,244 ڈالر پر پہنچ…
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: (نیا محاذ) بجلی کے صارفین کے لیے ایک اور ممکنہ بوجھ کی خبر سامنے آئی ہے، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا…