عدلیہ
پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف لینے سے روک دیا گیا
پشاور: (نیا محاذ – ذیشان کاکاخیل) پشاور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے ارکان کو حلف لینے سے روک دیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی جانب سے دائر…
سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور
راولپنڈی (نیا محاذ) – سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری عدنان کے قتل کیس میں گرفتار سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ماجد حسین گادی نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد…
سپریم کورٹ کا نیا ہفتہ: پانچ بنچز تشکیل، اہم مقدمات کی سماعت متوقع
اسلام آباد (نیا محاذ) – سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کے لیے عدالتی کارروائیوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے پانچ مختلف بنچز تشکیل دے دیے ہیں۔ ان میں سے چار بنچ اسلام آباد میں جبکہ ایک بنچ لاہور…
سانحہ 9 مئی کیس: سماعت پھر ملتوی، عمران خان کے وکیل نے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
راولپنڈی (نیا محاذ) انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر کسی عدالتی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے ان مقدمات کی نئی تاریخ 14 جون…
9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت 7 مجرمان کی گرفتاری کا حکم
اسلام آباد (نیا محاذ) 9 مئی کے اہم مقدمے میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف سمیت 7 مجرمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کے اس…
عمران خان کی عید سے قبل رہائی کی خبریں بے بنیاد ہیں: وکیل نعیم پنجوتھا
راولپنڈی (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے واضح کیا ہے کہ عید سے قبل عمران خان کی رہائی کی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، اور ان کی رہائی کے لیے…
بچوں کی شادی پر پابندی کا قانون منظور، صدر زرداری نے بل پر دستخط کر دیے
اسلام آباد (نیا محاذ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت سے متعلق اہم بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ قانون نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس قانون کے تحت اب 18…
صدر ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف عدالتی فیصلہ حد سے تجاوز ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن (نیا محاذ) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کے خلاف تجارتی عدالت کا حالیہ فیصلہ اختیارات سے تجاوز کی مثال ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے زور دیا…
9 مئی کے مقدمات: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
لاہور (نیا محاذ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تین اہم مقدمات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کر دی ہے۔ اے ٹی سی کے ایڈمن…
سپریم کورٹ میں ججز کے تبادلوں پر اہم آئینی سماعت، عدلیہ کی منظوری کے چار مراحل لازم قرار
اسلام آباد (نیا محاذ) سپریم کورٹ میں ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جج کے تبادلے کے لیے چار عدالتی مراحل پر منظوری لینا لازمی ہے۔…