جنگ

اس کیٹا گری میں 75 خبریں موجود ہیں

آپریشن سالار: پاکستانی ہیکرز کا بھارتی سائبر دہشتگردی پر منہ توڑ جواب

لاہور: (نیا محاذ) بھارت کی جانب سے سائبر دہشتگردی کے بعد پاکستانی ہیکرز نے زبردست جوابی کارروائی کرتے ہوئے “آپریشن سالار” کا آغاز کر دیا، جس کے تحت چار بڑی بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان پر پاکستانی…

آپریشن بُنیانُ مَّرْصُوْص کے بعد بھارت کے 32 ہوائی اڈے بند، سول پروازیں معطل

ممبئی: (نیا محاذ) پاکستان کی جانب سے آپریشن بُنیانُ مَّرْصُوْص شروع ہونے کے بعد بھارتی حکومت نے حفاظتی اقدامات کے تحت شمالی اور مغربی بھارت کے 32 اہم ہوائی اڈے 14 مئی تک بند کر دیے ہیں۔ بھارتی وزارتِ شہری…

امریکا کی پاکستان بھارت کشیدگی پر مداخلت کی پیشکش، مارکو روبیو کا جے شنکر سے رابطہ

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذاکرات کی بحالی اور تناؤ کم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو…

سوناکشی سنہا کی بھارتی میڈیا پر شدید تنقید، “جنگ کو سنسنی خیز مت بنائیں”

نئی دہلی: (نیا محاذ) پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدہ حالات کے دوران بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے کھل کر تنقید کی ہے۔ اداکارہ نے میڈیا کے جنگی…

پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت نے آئی پی ایل معطل کر دی

ممبئی: (نیا محاذ) پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو فوری طور پر…

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے

اسلام آباد: (نیا محاذ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، نوشہرہ، صوابی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

بھارتی میزائل حملوں کے بعد پاکستان میں فضائی ایمرجنسی، فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: (نیامحاذ) بھارت کی جانب سے پاکستان کے فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملک بھر کی فضائی حدود میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے تمام ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔…

پاک بحریہ کا دوٹوک پیغام: دشمن کا ہر مس ایڈونچر ناکام بنانے کو تیار ہیں

اسلام آباد: (نیامحاذ) دشمن کے عزائم کو بروقت بھانپتے ہوئے پاک بحریہ نے فوری ردعمل دیتے ہوئے اپنے جنگی جہازوں کو مخصوص مقامات پر تعینات کر دیا ہے تاکہ کسی بھی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ ترجمان پاک…

اسحاق ڈار کا دوٹوک مؤقف: بھارت نے پاکستان کو دفاع پر مجبور کیا، آپریشن بنیان مرصوص فتح کی جانب پہلا قدم

اسلام آباد: (نیامحاذ) وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کی مسلسل جارحیت کو پاکستان کے لیے دفاعی کارروائی کی مجبوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے امن کا ہر دروازہ بند کیا، پاکستان کے پاس…

چین کی اپیل: پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کریں، بات چیت سے مسئلہ حل کریں

اسلام آباد: (نیامحاذ) پاکستان کی جانب سے “آپریشن بنیان مرصوص” کے آغاز کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر چین نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل اور سیاسی حل کی اپیل کی ہے۔…