جرائم
مردان میں پولیس مقابلہ، دو خطرناک ملزمان ہلاک
مردان – (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ مقابلے میں دو مطلوب ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی چارسدہ روڈ پر واقع سبزی منڈی کے قریب کی…
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف
واشنگٹن – (نیا محاذ) امریکی انٹیلی جنس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی ممکنہ تیاری کر رہا ہے، تاہم اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق…
امریکی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ، یورپی یونین کا اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ
واشنگٹن – (نیا محاذ) امریکا کی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ سینیٹ کمیٹی کے اجلاس…
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: حماد اظہر، محمود الرشید کے خلاف گواہ کا بیان، وکلاء کو طلبی
لاہور – (نیا محاذ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے ملزمان کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر گواہ کے بیان پر…
لاہور اور رحیم یار خان میں خوفناک ٹریفک حادثے، 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
لاہور / رحیم یار خان – (نیا محاذ) پنجاب کے دو مختلف شہروں میں افسوسناک ٹریفک حادثات نے کئی قیمتی جانیں نگل لیں۔ لاہور میں جوہر ٹاؤن کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے…
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکار شہید، وزیر داخلہ کی مذمت
بنوں: (نیا محاذ) خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں نیو سبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس چوکی کے مرکزی گیٹ کو بارودی…
خضدار میں سکول بس پر دھماکہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، بھارت پر حملے کا الزام
خضدار: (نیا محاذ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سکول بس کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید اور 38 بچے زخمی ہو…
ڈیرہ غازی خان: خاتون سے تعلقات کے الزام پر شہری کو پانی میں پھینکنے کا جرگہ، 9 افراد پر مقدمہ
ڈیرہ غازی خان: (نیا محاذ) قبائلی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری کو خاتون سے تعلقات کے الزام میں غیر قانونی جرگے کے حکم پر رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں پھینک دیا گیا۔ تفصیلات…
آپریشن بنیان مرصوص کو ناکام بنانے کی بھارتی سازش بے نقاب
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کے لیے بھارت کی ایک بڑی سازش بے نقاب ہوگئی ہے، جس کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسیاں اور ان کے زیر اثر میڈیا کارفرما ہیں۔…
قتل کے مقدمات میں مطلوب تین خطرناک اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار
لاہور: (نیا محاذ) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات سے قتل کے مقدمات میں مطلوب تین انتہائی خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی سی ڈی کے…