جرائم
گھریلو جھگڑے کا المناک انجام: پوتوں کی لڑائی میں دادا جان زندگی کی بازی ہار گئے
لاہور (نیا محاذ) – لاہور کے تاریخی علاقے اکبری گیٹ کے محلہ نعمت گراں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو بھائیوں کے درمیان جھگڑا چھڑوانے کی کوشش میں 85 سالہ دادا محمد ریاض گولی کا نشانہ بن کر جاں…
بیوی کی محبت پانے کے لیے کالا جادو کرانے والا شوہر پکڑا گیا، 6 ماہ قید کی سزا
ابوظہبی (نیا محاذ) – بیوی کی ناراضگی دور کرنے اور اُس کی محبت دوبارہ حاصل کرنے کی خواہش میں ایک شوہر کالا جادو کرانے کے چکر میں جیل پہنچ گیا۔ پولیس نے شواہد کی روشنی میں ملزم کو گرفتار کرکے…
کوئٹہ کے مغوی طالب علم مصور کاکڑ کی لاش 7 ماہ بعد مستونگ سے برآمد
کوئٹہ (نیا محاذ) – کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ سے سات ماہ قبل اغوا ہونے والے 10 سالہ طالب علم مصور کاکڑ کی لاش مستونگ سے برآمد ہو گئی ہے، جس کی تصدیق ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی…
غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے تک ممکن، ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ: صدر ٹرمپ
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ممکن ہو جائے گی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے…
اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ: دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار
نیا محاذ اوکاڑہ: سی سی ڈی پولیس نے کارروائی کے دوران دو مسلح ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ڈی کی…
والدین ہوشیار رہیں: بچوں کی آن لائن دنیا میں حفاظت کیلئے سائبر رسپانس ٹیم کی اہم ایڈوائزری جاری
نیا محاذ اسلام آباد: قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے والدین کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رکھنے سے متعلق ضروری اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا…
چترال سے اسلام آباد تک، خوابوں کا خون: ثنا یوسف قتل کیس نے سماج اور سیکیورٹی نظام کی قلعی کھول دی | نیا محاذ
نیا محاذ(ویب ڈیسک) چترال کی برف زار وادیوں سے اٹھ کر اپنی زندگی کے خواب لیے اسلام آباد کی پرکشش روشنیوں میں قدم رکھنے والی 17 سالہ ثنا یوسف کو نہ زندگی نے مہلت دی، نہ ریاستی نظام نے تحفظ۔…
بھارت کی اشتعال انگیز بیانات تشویشناک، خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ | نیا محاذ
اسلام آباد ( نیا محاذ) دفتر خارجہ نے بھارت کی حالیہ قیادت کی جانب سے دیے گئے اشتعال انگیز بیانات کو خطرناک اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر لتھوانیا جانے والے چار بھائی گرفتار | نیا محاذ
اسلام آباد (نیا محاذ ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اہم کارروائی کے دوران جعلی ریزیڈنٹ کارڈ کے ذریعے لتھوانیا جانے کی کوشش کرنے والے چار بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف…
لاہور میں افسوسناک واقعہ: پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا | نیا محاذ
لاہور (نیا محاذ ) لاہور کے علاقے ہنجروال میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کے…