admin

اس کیٹا گری میں 926 خبریں موجود ہیں

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیامحاذ): انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی…

“کیا 1951 میں فوجی قانون موجود تھا؟” – جسٹس جمال مندوخیل کا حامد خان سے استفسار

اسلام آباد(نیامحاذ): سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ “کیا 1951 میں فوجی قانون موجود تھا؟” جس پر وکیل حامد خان نے جواب…

“کمٹمنٹ کیوں کرتے ہو؟” – فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر عدالت کی سرکاری وکیل پر برہمی

پشاور(نیامحاذ): پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر سرکاری وکیل پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق، فیصل جاوید…

پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات – وفاقی حکومت نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا

لاہور(نیامحاذ): لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وفاقی حکومت نے اپنا جواب جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق، جسٹس شاہد…

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ناموں کی درستگی – درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نیامحاذ) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے ناموں کی درستگی سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت جسٹس شمس مرزا نے درخواست گزار آفاق ایڈووکیٹ سے استفسار کیا کہ “آپ…

“عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری”

اسلام آباد (نیا محاذ) – عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب سمیت دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب…

“ثمر جعفری: ‘دوسرے شخص کی ذمہ داری اٹھانے کے قابل ہوا تو شادی کرلوں گا'”

کراچی (نیا محاذ) – نوجوان اداکار ثمر جعفری کا کہنا ہے کہ وہ مالی اور ذہنی طور پر مکمل پختگی حاصل کرنے کے بعد ہی شادی کے بارے میں سوچیں گے۔ حالیہ انٹرویو میں ثمر جعفری نے اپنے کیریئر اور…

“ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف پر ہالی ووڈ ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا امریکہ چھوڑنے کا فیصلہ”

آکلینڈ (نیا محاذ)– ہالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے شدید اختلاف کے باعث امریکہ چھوڑ دیا ہے۔ جیمز کیمرون جو ٹرمینیٹر، ٹائٹینک اور ،اوتارجیسی شہرہ آفاق فلموں کے خالق ہیں،…

“فہد مصطفیٰ کا لائیو شو میں ثنا جاوید پر طنزیہ جملہ: ‘آپ کے لیے مزید لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا’ – حاضرین قہقہے لگانے لگے”

کراچی (نیامحاذ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ایک بار پھر اپنے مزاحیہ انداز سے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران انہوں نے اداکارہ ثناء جاوید پر ایسا…

پالتو بلی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کر سکنے والی خاتون نے خودکشی کر لی

لکھنؤ (نیا محاذ) – بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 32 سالہ خاتون نے اپنی پالتو بلی کی موت کے صدمے میں خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، متوفیہ کی شناخت پوجا…