admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج دہشتگردی کے مقدمہ کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج دہشتگردی کے مقدمہ کی سماعت آج ہو گی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا جائے گا،بانی…

میڈم نورجہاں کے پوتے کی ہسپانوی لڑکی سے شادی کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کے پوتے اور لالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے فلم اسٹار اور سکندر رضوی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکار کی شادی کی…

پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کے معاملے پر یو اے ای قونصل جنرل نے بیان جاری کردیا

کراچی(نیامحاذ) متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کی خبروں پر بیان جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی…

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی عمران خان سے جیل میں “خفیہ ملاقات” ، بانی پی ٹی آئی کا موقف اور احتجاج کی کہانی شیئرکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی تھی اور گزشتہ روز کچھ قافلوں کے اسلام آباد کی حدود کی داخلے کی اطلاعات ہیں لیکن عملی طورپر حکومت…

پانامہ سکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پانامہ سکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت، جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ پانامہ میں مخصوص کیس میں جے آئی…

راستے بند ، مزدور بے روزگار،مال تیار ، ملیں بند ، مالکان پریشان ، صنعتوں کی صورتحال مزید خراب ہو گئی

فیصل آباد (نیا محاذ) راستے بند ، مزدور بے روزگار،مال تیار ، ملیں بند ، مالکان پریشان ، صنعتوں کی صورتحال مزید خراب ہو گئی تفصیلات کے مطابق اس وقت معیشت عجیب و غریب صورتھال سے گزر رہی ہے ۔سینئر…

دریائے سندھ سے پنجاب میں نہریں نکالنے کیخلاف سندھ میں زبردست احتجاج ،جسقم اور دیگر جماعتیں ایک ہو گئیں

میہڑ/ٹنڈوالہ یار/باڈہ /نواب شاہ(نیا محاذ)دریائے سندھ سے پنجاب میں نہریں نکالنے کیخلاف سندھ میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،جسقم اور دیگر جماعتیں ایک ہو گئیں گزشتہ روز بھی جئےسندھ، سندھ ترقی پسند پارٹی اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی، جسقم و دیگر…

سندھ کے پانی اور وسائل کو لوٹا جارہا ہے، چولستان میں کینال بنانا ناانصافی ہے: لطیف پلیجو

ٹنڈومحمدخان(نیا محاذ )قومی عوامی تحریک کے مرکزی سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ کے پانی اور وسائل کو لوٹا جارہا ہے، چولستان میں کینال بنانا سندھ کے عوام کیساتھ ناانصافی ہےہ آصف علی زرداری اور بلاول نےعوام…

شیخوپورہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

شیخوپورہ(نیا محاذ)شیخوپورہ کے گاؤں کرکے مینارہ میں فائرنگ سے3افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کا کہنا…

صنفی بنیادوں پر تشدد کیخلاف 16 روزہ مہم شروع ،مقصدحقوق کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے : چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی

لاہور (نیا محاذ ) ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن، حنا پرویز بٹ نےصنفی بنیادوں پر تشدد کے خلاف 16 روزہ مہم کے آغاز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم کا مقصد خواتین کے حقوق کے بارے…