admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی اپنی انا کو قومی مفادات سے بڑا سمجھتے ہیں، این آر او نہیں ملے گا، نہیں ملے گا: طلال چودھری

اسلام آباد (نیا محاذ )مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی انا کو قومی مفادات سے بڑا سمجھتے ہیں، انہیں این آر او نہیں ملے گا، نہیں ملے گا۔’جیو نیوز‘ سے…

کنول آفتاب کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

لاہور (نیا محاذ )کچھ عرصہ قبل مناہل ملک کی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاکر دیا لیکن اس کے بعد یک بعد دیگر ے متعدد ٹک ٹاکرز کی غیر اخلاقی ویڈیوز نے صارفین کو پریشان…

ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20…

راستوں کی بندش؛ سیالکوٹ میں ٹماٹر 700روپے فی کلو ہو گئے

سیالکوٹ(نیا محاذ)سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کا نام دیدیا گیا

ولنگٹن (ویب ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 28 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہو گی۔ سیریز کی…

بھارتی کرکٹ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر گوتم گمبھیر وطن واپس جا رہے ہیں، وہ دوسرے ٹیسٹ میچ…

بہاولپور: جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا

بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور کے علاقے علی کھاڑک میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذارئع کے مطابق دھواں بھرنے سے خاتون سمیت بے ہوش ہونے والے 2 افراد کو ہسپتال منتقل…

احتجاج کا تیسرا دن: پی ٹی آئی قافلہ جی 8 اور زیرو پوائنٹ کے درمیان موجود، پولیس کی بدترین شیلنگ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور اور اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ جی ایٹ اور…

دوسرا ون ڈے، زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بلاوایو(نیامحاذ )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے جہاں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹاس کے موقع پر گفتگو…

کمسن بچے کو مار کر گھر میں دفنانے والے والدین کے ظلم کی ناقابل یقین داستان

برمنگھم (ویب ڈیسک) برطانیہ کی مقامی عدالت میں اپنے تین سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار کر گھر کے باغ میں دفنانے والے والدین کیخلاف مقدمے کی سماعت جاری ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق دوران…