admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

Important News

72 اجنبیوں سے بیوی کیساتھ جنسی زیادتی کروانے والے شوہر کیا سزا ملنے کا امکان ہے؟ حیران کن انکشاف

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کی ایک عدالت میں بیوی کو نشہ آور مشروب پلا کر 72 افراد سے نہ صرف جنسی زیادتی کروانے بلکہ اس کی ویڈیوز بھی بنانے والے شوہر کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری ہے۔عالمی خبر رساں…

سپریم کورٹ آئینی بنچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی ویڈیو لنک…

رائیڈ بُک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمد

کراچی (ویب ڈیسک) آن لائن ایپ کے ذریعے رائیڈ بک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمد کرلی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کی شب سائٹ سپر ہائی وے صنعتی…

حکومت اپوزیشن خصوصا ًپی ٹی آئی ایوان میں فوری اور بامقصد مذاکرات کریں،ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

اسلام آباد(نیا محاذ)ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے ملکی سیاسی صورتحال پر کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن خصوصا ًپی ٹی آئی ایوان میں فوری اور بامقصد مذاکرات کریں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا ہے…

افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 سیریز اپنے نام کر لی

دبئی(نیا محاذ)انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل میچ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا، فائنل میچ میں افغانستان نے پاکستان…

زمبابوے کیخلاف تیسراون ڈے،قومی ٹیم کے2کھلاڑی انجری کا شکار

بلاوایو(نیا محاذ)زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے سے قبل قومی ٹیم کے2کھلاڑی انجری کا شکارہو گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرہو گئے،احمد دانیال ہیمسٹرنگ انجری کے باعث…

خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو بسانے والی جماعت اسلام آباد میں دہشتگردی کر رہی ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور ( نیا محاز ) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردوں کو بسانے والی جماعت اسلام آباد میں دہشتگردی کر رہی ہے۔9 مئی کے ماسٹر مائنڈز آج بھی ریاست پر حملہ آور ہیں۔”جنگ…

Important News

پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کے صدر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کی نئی…