admin
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں “بحر ہند میں بدلتی سٹریٹیجک صورتحال” کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد
لاہور(نیا محاذ)پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں “بحر ہند میں بدلتی سٹریٹیجک صورتحال” کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا انعقاد میری ٹائم سینٹر آف ایکسیلنس اور سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک سٹڈیز کے اشتراک سے…
قومی ائیرلائن کی نجکاری کی پہلی کوشش ناکام، حکومتی اتحادی پھٹ پڑے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ائیر لائن کی نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نجی ٹیو ی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن…
ویرات کوہلی اہلیہ انوشکا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر کس ملک منتقل ہو رہے ہیں؟ کرکٹر کے سابق کوچ کا بڑا دعویٰ
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بچپن کے کوچ راج کمار شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہلی اور انوشکا جلد بھارت چھوڑ کر جارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے راج کمار شرما نے میڈیا سے گفتگو…
شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مرزا وقاص رؤف کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے تحریری…
نوابشاہ میں ماں نے جڑواں بچوں کے گلے کاٹ دیئے
نوابشاہ (ویب ڈیسک) نوابشاہ میں ایک ماں نے اپنے جڑواں بچوں کے گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق نوابشاہ کے علاقے غریب آباد کی رہائشی خاتون گزشتہ روز اپنے دو 5 سالہ جڑواں بچوں…
پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلاء فراہم کرنے کا آخری موقع
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلاء فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 2 صفحات پر مشتمل…
خدشہ ہے 190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو 14سال قیدکی سزا ہوگی: شیر افضل مروت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ پیر کے روز 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14سال قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔نجی ٹی وی جیو…
بھارتی خاتونی صحافی کی ایسی حرکت کہ ویرات کوہلی برس پڑے
میلبرن (ویب ڈیسک) بھارت کے سٹار کرکٹر ویرات کوہلی میلبرن ائیرپورٹ پر رپورٹر اور کیمرہ مین پر برہم ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام کے بعد ویرات کوہلی…
عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت
اسلام آباد(نیا محاذ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس میں وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے بین الاقومی دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ عدالت نے وزارت خارجہ کو معاملات کو سفارتی سطح پر دیکھنے کی ہدایت بھی…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرا کی تاریخ کا اعلان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے کا انعقاد 23 فروری 2025 کو ہونے کی توقع ہے۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس ہائی وولٹیج مقابلے کی میزبانی دبئی یا کولمبو میں…