admin
3 روز ہ سوگ کا اعلان
پشاور ( نیا محاذ )وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی ورکر پر تشدد کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 3 روز ہ سوگ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی…
چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جواب
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو چمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے حوالے سے دو ٹوک جواب دیا ہے کہ ہم زخم سہہ لیں گے لیکن…
گیس پریشر میں کمی کی افواہوں پر سوئی ناردرن کی وضاحت آگئی، خبریں بے بنیاد قرار
لاہور (ویب ڈیسک) گیس پریشر میں کمی کی افواہوں پر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی وضاحت بھی آگئی اور ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیا، ترجمان کا کہنا تھا کہ سوئی ناردرن…
مرغی کا ریٹ مزید نیچے آ گیا
لاہور(نیا مھاذ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں چار دن میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت آج 15 روپے مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے میں 15 روپے کی کمی…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے متجاوز
کراچی(نیا محاذ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی،…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر
اسلام آباد(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق سپیشل جج سنٹرل شاہ…
صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(نیا محاذ)سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا دیا گیا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے…
معروف اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور(نیا محاذ)ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ ملک النساء علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں ۔سویرا ندیم نے والدہ کے انتقال کی اطلاع انسٹاگرام پر مداحوں کو دیتے ہوئے لکھا کہ میری پیاری ماں،…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے…