admin

اس کیٹا گری میں 4260 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد اور کراچی میں بلوچستان ہاؤسز کے اخراجات اور آمدن کے حوالے سے چشم کشا تفصیلات سامنے آ گئیں

کوئٹہ(نیا محاذ) اسلام آباد اور کراچی میں بنائے گئے بلوچستان ہاؤسز کے اخراجات اور آمدن کے حوالے سے چشم کشا تفصیلات سامنے آ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے اسلام آباد اور کراچی میں بنائے گئے بلوچستان…

تیسری عالمی جنگ کا اشارہ ،صدر لاہور چیمبر آف کامرس نے اہم تجویز دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) روس کے صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ کا اشارہ دیا ہے ،پاکستان کو کیا کرنا چاہیے ؟ اس حوالے سےصدر لاہور چیمبر آف کامرس نے اہم تجویز دی ہے۔”جنگ ” کے مطابق لاہو رچیمبر آف کامرس کے…

آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارتی باولر محمد سراج کو سزا سنائے جانے کا امکان

لاہور (نیا محاذ )آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارت کے محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے…

بدعنوانی گھناونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں: وزیراعظم

اسلام آباد ( نیامحاذ ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھناونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام…

مذاکرات کا آغازنہ ہونے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کردینگے:پی ٹی آئی

پشاور ( نیامحاذ ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب…

ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر نمبر ون بن گیا

دبئی (نیا محاذ )ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کوایڈیلیڈ میں شکست دے کر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔دوسری جانب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری لے…

معیشت کا والیم بہت چھوٹا ہو رہا ہے، بزنس مین ملک سے باہر جا رہے ہیں:گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی ( نیا محاذ )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ معیشت کا والیم بہت چھوٹا ہو رہا ہے، بزنس مین ملک سے باہر جا رہے ہیں۔ پاکستان آئی ایم ایف کے چنگل اور پالیسیز میں پھنس کر رہ…

جے شاہ کے جانے کے بعد دیوجیت کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکرٹری تعینات

ممبئی (نیامحاذ )بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی ) نے دیوجیت سائیکیا کو بورڈ کا عبوری سیکرٹری کی تعینات کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جےشاہ کے چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بننےکے بعد بی سی سی آئی کے…

علی بخاری اور شیر افضل مروت کیخلاف مزید مقدمات سامنے آگئے

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما علی بخاری کے خلاف مزید 2 مقدمات سامنے آگئے تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوسری جانب شیرافضل مروت کے…

بانی پی ٹی آئی کسی شخص یا ادارے نہیں پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں: شرجیل میمن

کراچی( نیامحاذ ) صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی شخص یا ادارے کا نہیں بلکہ پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام…