admin

اس کیٹا گری میں 4247 خبریں موجود ہیں

حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیامحاذ )حکومت نے قومی ایئرلائن کا شعبہ انجینئرنگ 6.5 بلین روپوں میں پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ پریسشن انجینئرنگ…

جن لاپتہ افراد کی گمشدگی کے مقدمات درج ہو چکے پولیس رپورٹس پیش کرے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نیامحاذ)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جن لاپتہ افراد کی گمشدگی کے مقدمات درج ہو چکے پولیس رپورٹس پیش کرے،پولیس معاملے کی تحقیقات کرے اورتہہ تک جایا جائے بندے کہاں گئے۔نجی ٹی…

فخر زمان نے فٹنس سے متعلق سنسنی خیز بیان دے کر ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور(نیا محاذ )قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ایک مرتبہ پھر فٹنس سے متعلق سنسنی خیز بیان دیکر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان اوپنر فخر زمان نے گزشتہ روز ایک بیان میں…

ہائے موٹاپا ۔۔۔۔(مسکرائیے )

دو سہیلیاں آپس میں گپ شپ لگا رہی تھیں پہلی : ایک سوال پوچھوں ، دنیا میں وہ کونسی چیز ہے جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی ؟ دوسری : (ہنستے ہوئے )۔۔۔۔موٹاپا یہ وہ واحد چیز…

قانونی امیگریشن کا چیلنج درپیش،پاکستانی لاکھوں ڈالر زلیکر باہر جا رہے ہیں: چیئرمین نیب

اسلام آباد (نیا محاذ) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قانونی امیگریشن کا چیلنج درپیش ہے،پاکستانی لاکھوں ڈالر زلیکر باہر جا رہے ہیں۔ ترقی یافتہ ملک سرمایہ کاری…

ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(نیا محاذ)سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو…

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل لانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیا محاذ ) چیئرمین ایف بی آر نے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے…

شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے سے متعلق سوال پر ابھیشیک بچن نے کیا جواب دیا ؟

ممبئی (نیا محاذ )بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن شادی کے کئی سالوں بعد دوسرے بچے کے سوال پر شرمائے بغیر نہ رہ سکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن حال ہی میں اداکار رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو ’…

ایک سال میں کرپشن کی مد میں کتنے سو ارب روپے برآمدکیے گئے ؟ قومی احتساب بیورو کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ایک سال میں کرپشن کی مد میں کتنے سو ارب روپے برآمدکیے گئے ؟ قومی احتساب بیورو نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔تفصیلات کے مطابق نیب نے ایک سال میں کرپشن کی مد میں3…

لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو بری کردیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے بری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ملزم…