admin

اس کیٹا گری میں 4216 خبریں موجود ہیں

بہت ہوگیا! اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد ( نیا محاذ ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا! اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا…

اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیامحاز ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی(نیا محاذ)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں قیمت میں اضافہ ہو گیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2693ڈالر کی سطح پر آ…

محسن نقوی کا دورہ ایف ایٹ اسلام آباد، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نیا محاذ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محسن نقوی نے…

کافی کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر سامنے آگئی

لندن (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں کافی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے نتیجے میں کافی پینے والوں کے لیے یہ مشروب مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عربیکا…

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سال کی لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ کمرہ ایک لڑکے نے بک کروایا تھا اور 2 دن پہلےلڑکی…

توہین عدالت کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا گیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پی…

کورٹس مارشل کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟

لاہور (نیا محاذ) کورٹس مارشل کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ اس حوالے سے اہم تاریخ پر نظر دوڑائیں تو پاکستان، بھارت، امریکہ اور برطانیہ میں کورٹس مارشل کی ایک طویل تاریخ ہے ۔ کورٹ مارشل کا نسبتاً جدید تصور برطانوی…

کراچی میں19ویں عالمی کتب میلے کا آغاز کل سے ہو گا، وزیر اعلیٰ افتتاح کریں گے

کراچی(نیا محاذ) کراچی میں19ویں عالمی کتب میلے کا آغاز 12دسمبر سے ہو گا جو 5روز تک جاری رہے گا، کتب میلے کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کریں گے، کتب میلے میں 5لاکھ شائقین کتب کی شرکت متوقع‘ 17ممالک…

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بنچ کے ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپنگ کی اجازت نہیں دیتا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق…