admin
تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری: سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز
اسلام آباد: (نیا محاذ)تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری: آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم تجاویز زیر غور ہیں۔ اہم نکات: سالانہ 6 لاکھ روپے آمدن پر…
عوام کے لیے بڑا دھچکا: پٹرولیم لیوی میں اضافہ، ریلیف کی امیدیں خاک میں مل گئیں
اسلام آباد: (نیا محاذ) عوام کے لیے بڑا دھچک: حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل صارفین کو ریلیف دینے کے بجائے مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے، کیونکہ پٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات: پٹرول…
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی (دنیا نیوز) – پاکستان کے انٹربینک مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کے ساتھ ڈالر 280 روپے 60 پیسے پر بند ہوا۔ پچھلے…
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
کراچی (دنیا نیوز) – پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک بڑی تیزی دیکھنے کو ملی، جس کی بدولت ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 158 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔ اس اضافے کے ساتھ پاکستان…
فلوریڈا: سپیس ایکس نے 27 سٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر دیں
فلوریڈا (ویب ڈیسک) – سپیس ایکس نے 27 سٹار لنک سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا ہے تاکہ دنیا بھر میں تیز رفتار، کم تاخیر والا انٹرنیٹ فراہم کیا جا سکے۔ یہ سیٹلائٹس فلوریڈا کے مشہور کیپ کیناویرل سپیس…
کراچی: شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا
کراچی (دنیا نیوز) – شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر اپنی بیوی صائمہ کو چھری کے وار سے قتل کر…
کراچی: 13 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی
کراچی (دنیا نیوز) – شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار یونائیڈ کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 13 سالہ لڑکی نے اپنے گھر میں گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ میوہ…
واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر: “میموری” کی آزمائش شروع، صارفین کو مزید سہولت میسر
کیلیفورنیا (نیا محاذ) – واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر:دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ میں ایک انقلابی فیچر “میموری” کی آزمائش شروع کر دی ہے، جو محدود صارفین کو…
لیبیا میں کشتی حادثہ: 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق
اسلام آباد (نیا محاذ) – لیبیا کے شہر سیریت کے قریب ہراوا کوسٹ پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وزارت خارجہ کو پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے موصولہ رپورٹ کے…
اسرائیل کی جنگ بندی تجویز مصر کے ذریعے حماس کو موصول، جواب کا انتظار
قاہرہ (نیا محاذ) – اسرائیل نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے حوالے سے ایک نئی تجویز مصر کو بھیجی ہے، جو اب حماس کو پہنچا دی گئی ہے۔ مصری میڈیا کے مطابق اس تجویز پر فی الحال حماس کی…