admin
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر – فاطمہ ثنا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی کپتان نامزد
دبئی: (نیا محاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2024 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی…
کالعدم ٹی ٹی پی کا نظام حکومت پر حملہ، ماہرین کا سخت ردعمل
لاہور: (نیا محاذ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ایک بار پھر ریاست پاکستان کے آئینی اور جمہوری نظام کو غیراسلامی قرار دیتے ہوئے ملک میں بزورِ طاقت شریعت نافذ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس پر ماہرین…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو دوسرے روز بھی نافذ
شمالی وزیرستان: نیا محاذ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث مسلسل دوسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے، جس کے تحت معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرفیو صبح 6 بجے سے…
شاہراہِ کاغان ناران تک بحال، سیاحوں کے لیے خوشخبری
بالاکوٹ: نیا محاذ کے مطابق شاہراہِ کاغان کو پانچ ماہ کی طویل بندش کے بعد ناران تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، جس سے سیاحت کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ گزشتہ برس نومبر…
وفاقی وزیر، اعظم نذیر تارڑ کا اعلان، بجلی مزید سستی ہوگی، زرعی اصلاحات کی نوید
جڑانوالہ: نیا محاذ کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کو مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں تاہم عوام کو جلد بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملے گی۔ پنجاب…
اماراتی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات پر اہم گفتگو متوقع
اسلام آباد: نیا محاذ کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان دو روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس دورے کے…
اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، غزہ میں مزید 30 فلسطینی شہید، طبی عملہ بھی نشانہ
غزہ: نیا محاذ کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے دہشت گردی کی نئی لہر شروع کر دی ہے۔ تازہ فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 30 بے گناہ فلسطینی…
مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 87ویں برسی، عظیم شاعر کو خراجِ عقیدت
لاہور: شاعر مشرق اور تصورِ پاکستان کے بانی، ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی آج 87ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ علامہ اقبالؒ نے اپنے انقلابی خیالات اور شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں میں نئی روح…
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی باوقار تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس منیب اختر نے ان…
روانڈا کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ، دفتر خارجہ اسلام آباد آمد
اسلام آباد: روانڈا کے وزیر خارجہ اولیورجین پیٹرک ندوہنگرے نے پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں دفتر خارجہ پہنچ کر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جہاں ان…