admin
تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (نیا محاز)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی جانب سے جاری کیا گیا ،…
امیر کویت شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
کویت سٹی (نیا محاز )کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل کردیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے…
حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کیلئے یہ پالیسی تیار کر لی
لاہور(نیا محاز) محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں…
بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا
ڈبلن (نیا محاز)آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کرنے کا کارنامہ بھی سرانجام دے چکے ہیں،…
صدر آصف زرداری کو استثنیٰ مل گیا، عدالت نے کارروائی روک دی
اسلام آباد(نیا محاز) احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کے خلاف کارروائی روک دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت کے جج ناصر…
ہر سال کتنےلاکھ بچے سکول جانے سے محروم ہو رہے ہیں۔۔۔؟افسوسناک اعدا دو شمار سامنے آ گئے
اسلام آباد (نیا محاز)ہر سال کتنےلاکھ بچے سکول جانے سے محروم ہو رہے ہیں۔۔۔؟افسوسناک اعدا دو شمار سامنے آ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہر سال تقریباً 7 لاکھ بچے پاکستان میں سکول نہ جانے…
سعودی عرب میں نشہ آور شبوکی تشہیر کرنے والے تین پاکستانی گرفتار کرلیے گئے
جدہ(نیا محاز)سعودی عرب میں نشہ آور شبوکی تشہیر کرنے والے تین پاکستانیوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق،سعودی عرب کے محکمہ نارکوٹکس کنٹرول نے جدہ گورنریٹ میں ایک پاکستانی سے 998گرام میتھم فیٹامائن، نشہ آور شبو برآمد کرکے اسے گرفتار…
انگلینڈ میں کالی کھانسی کےمرض میں مسلسل اضافہ، بچے لقمہ اجل بننے لگے
لندن (نیا محاز)انگلینڈ میں کالی کھانسی کےمرض میں مسلسل اضافہ، بچے لقمہ اجل بننے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں کالی کھانسی کے کینسر مسلسل بڑھ رہے ہیں اور ہیلتھ حکام کے مطابق 5 بچوں کی موت بھی واقع…
بیٹی ہے یا کوئی سزا ۔۔۔؟
تحریر: پرکاش سونی 30 لاکھ کا جہیز 5 لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائی انگوٹھی پہنائی مکلاوے کے دن کا کھانا ولیمے کے دن کا ناشتہ پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا بارات کو جاتے ہوئے…
ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سولر پینل ڈیلرزکا کہنا ہے کہ سولر پینل کی فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آ گئی…