admin
پہلگام حملہ: راہول گاندھی کا مودی حکومت سے سکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ
ممبئی: (نیا محاذ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین سکیورٹی ناکامی کی ذمہ…
ٹرمپ کا چین پر دباؤ: ٹیرف میں نرمی چین کے رویے سے مشروط
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین پر تجارتی محصولات (ٹیرف) میں کمی کا انحصار مکمل طور پر چینی قیادت کے اقدامات پر ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
چین کا دو ٹوک مؤقف: ٹیرف معاہدے پر دباؤ یا دھمکی قابل قبول نہیں
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر زور زبردستی یا دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے معاہدے…
برطانیہ میں حیرت انگیز طبی واقعہ: ایک بچہ دو بار پیدا ہوا
لندن: (نیا محاذ) طب کی دنیا میں ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعہ اس وقت سامنے آیا جب برطانیہ میں ایک بچے کو دو مرتبہ جنم دیا گیا۔ یہ انوکھا واقعہ آکسفورڈ کی رہائشی لوسی آئزک کے ساتھ پیش…
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آج آمنے سامنے ہوں گے
ملتان: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں اور آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایک اور سنسنی خیز میچ کا میدان سجے گا۔ آج رات 8 بجے لاہور قلندرز اور پشاور…
نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پی ایس ایل 10 میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے
لاہور: (نیا محاذ) نیوزی لینڈ کے معروف کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھوپین سفیر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
لاہور: (نیا محاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…
کراچی میں ہیٹ ویو کا خاتمہ، پنجاب میں گرمی کی شدت برقرار — مریم نواز نے اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی
کراچی/لاہور: (نیا محاذ) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہواؤں کی جزوی بحالی کے باعث ہیٹ ویو کی شدت میں کمی واقع ہو گئی ہے، جبکہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے۔ وزیراعلیٰ…
علی امین گنڈا پور کا ردعمل: “اختلافات معمول کی بات، پی ٹی آئی نظریے پر متحد ہے”
پشاور: (نیا محاذ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات کو معمول کی بات قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی قیادت، نظریہ اور مقصد سب کا ایک ہے اور…
اسحاق ڈار کا دو ٹوک پیغام: “بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے”
اسلام آباد: (نیا محاذ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کے حالیہ اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے مکمل تیار ہے اور بھارت جو قدم اٹھائے گا، پاکستان…