admin

اس کیٹا گری میں 4039 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور (نیا محاز ) پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے لگائے جانے والے سیل پوائنٹس کی کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے…

سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے

لاہور (نیا محاز )سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے ہیں۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز…

ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں کتنے روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے؟ پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف مشن کو بریف کر دیا

اسلام آباد ( نیا محاز ) پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی ایم ایف کے مشن کو بتایا ہے کہ ایف بی آر 800 ارب سالانہ تو بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے ذریعے اکٹھا…

گزشتہ 10 ماہ کے دوران کتنی مالیت کے موبائل فون درآمد ہوئے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور (نیا محاز ) دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر خرچ کردیے گئے۔ محکمہ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد میں 209 فیصد…

سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی( نیا محاز )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کم ہوئی ہے،ملک میں سونے کی فی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت4جون تک ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں بانی پی…

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے اپنی 14 سالہ رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راولپنڈی(نیا محاز ) پولیس اہلکار نے راولپنڈی میں 14 سالہ یتیم رشتے دار طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کی حدود پھوپھا نے 14 سالہ یتیم طالبہ سے زیادتی کی۔ ملزم پولیس…

راولپنڈی؛کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیا محاز) کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اےنے کہاہے کہ آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث ملزم اشتہاری…

ہمایوں سعید نے شادی کے کئی سالوں بعد بھی اولاد نہ ہونے پر پہلی مرتبہ دل کی بات کہہ دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے صف اول کے اداکار ہمایوں سعید نہ صرف ڈرامہ انڈسٹری بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی اپنا لوہا منوایا اور کچھ عرصہ قبل نشر ہونے والے ان کے ڈرامے ’ میرے پاس تم ہو‘ نے گزشتہ…

کنول چیمہ کے اعزاز میں امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی طرف سےعشائیہ کا اہتمام، مائی ایمپیکٹ میٹر اپلیکیشن کے اختراعی کام پر تفصیلی بریفنگ

کراچی (نیا محاز) مائی ایمپیکٹ میٹر کی بانی اور سی ای او کنول چیمہ کے اعزاز میں امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے عشائیہ کا اہتمام کیا، مائی ایمپیکٹ میٹر، پاکستان کاوہ پہلا ادارہ ہے جس نے خیرات کے…