admin

اس کیٹا گری میں 4247 خبریں موجود ہیں

مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور (نیا مھاز )سیشن کورٹ لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج ریحان الیاس نے ایک شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا،شہری نے وزیراعلیٰ پنجاب…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے پیر کو زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے لیے نوجوان 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ شبھمن گل دورہ زمبابوے پر نوجوان ہندوستانی سکواڈ کی قیادت کریں گے۔زمبابوے کے دورے کے…

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کہ شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد 27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی۔شاندانہ گلزار اور…

حکومت کے پاس دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی کوئی واضح حکمت عملی نہیں، عمران خان

راولپنڈی ( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی کوئی واضح حکمت عملی نہیں ہے، جس کی وجہ سے ایک بار پھر ملک و…

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

ممبئی (نیا محاز ) بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔ ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے اپنی فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر…

فیفا ورلڈ کپ: عارف لوہار کا ’آ تینوں موج کراواں‘ اور ’میسی کا جادو‘

لاہور (نیا محاز ) 24 جون کو فیفا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے فٹبال کھلاڑی میسی کی سالگرہ کے موقع پر ویڈیو شیئر کی گئی ایک ویڈیو نے پاکستانی شائقین میں ہلچل مچادی اور یہ ہلچل بے وجہ بھی نہیں…

زرتاج گل کی سیاست

قومی نظام سیاست آگے بڑھتا نظر آ رہا ہے،عام انتخابات 2024ء ہو چکے ہیں، اسمبلیاں معرض وجود میں آ چکی ہیں، آئینی عہدوں پر تعیناتیاں بھی ہو چکی ہیں، سیاسی عہدے بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ نظام چل ہی نہیں…

منکی پاکس کی سب سے خطرناک قسم دریافت، اموات کی شرح زیادہ ہوسکتی ہے: سائنسدانوں کا انتباہ

کیگالی (نیا محاز )سائنسدانوں کی جانب سے ایم پاکس (منکی پاکس کا نیا نام) وائرس کی ایک نئی خطرناک قسم کے پھیلاو¿ کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس کے لئے تیار…

برائلر گوشت کی قیمت میں 23 روپے کمی

لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید23روپے کمی سی354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت16روپے کمی سی244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 26 جون2024ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا کی قیمت 2 لاکھ40 ہزار 600 سو روپے ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز…