admin

اس کیٹا گری میں 4260 خبریں موجود ہیں

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان

لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ نج ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں بجٹ2024-25کی منظوری شامل…

عمران خان کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،دہشتگردوں کا افغانستان تک پیچھا کرینگے:خواجہ آصف

اسلام آباد(نیا محاز )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیلئے فوج نہیں، حکومت کی ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے…

پاکستان ہمارا اتحادی ، ہمارے تعلقات اطمینان بخش ہیں: امریکا

نیویارک(نیا محاز ) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات بہت اچھے ہیں، بعض معاملات میں دونوں اتحادیوں اور پارٹنرز کے درمیان تھوڑے بہت اختلافات ضرور ابھرتے ہیں تاہم مجموعی طور پر تعلقات کی کیفیت اطمینان بخش ہے۔ یہ…

ساہیوال؛ پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق

ساہیوال(نیا محاز ) اڈا گیمبر کے قریب پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ جی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 5سالہ بیٹا ریلوے ٹریک کے درمیان جا…

جڑانوالہ ;بیٹوں نے باپ کو قتل کرکے لاش کوارٹر میں دفنادی

(جڑانوالہ)فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ کے چک 236 میں سفاک بیٹوں نے باپ کو قتل کرکےلاش دفنا دی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی لاش اینٹوں کے بھٹے پر ملزمان کےکوارٹر سے برآمد ہوئی، فیصل محمد علی نامی شخص کو اس…

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ماڈل کو فائرنگ کرکےزخمی کرنیوالے5 ملزمان گرفتار

لاہور (نیا محاز )ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق زینب جمیل پر فائرنگ میں ملوث 5 ملزمان کو…

‘مریم نواز کو دیکھتی ہوں تو وہ مجھے متاثر کرتی ہیں، اداکارہ میرا کا بیان

لاہور(نیا محاز )پاکستانی فلموں کی نامور اداکارہ میرا نے نے کہا ہے کہ مریم نواز کو دیکھتی ہوں تو وہ مجھے متاثر کرتی ہیں، مریم نواز بہت محنتی ہیں اور لگن سے کام کر رہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

وزیر اعلیٰ سندھ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان

کراچی (نیا محاز )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے ایوان میں…

سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد افغان کپتان کا بیان

اسلام آباد(نیا محاز ) افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا کہ ہم شاید بہتر کرسکتے تھے لیکن حالات نے اجازت نہیں دی جو ہم کرنا چاہتے تھے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آپ کو تمام حالات کے بارے میں…

گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونے لگا،فی تھیلاقیمت 150 روپے تک بڑھ گئی

لاہور(نیا محاز )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں…