admin

اس کیٹا گری میں 941 خبریں موجود ہیں

بلاول بھٹو کی بھارت کو پہلگام حملے کی غیرجانبدار انکوائری کی پیشکش

نیا محاذ: کراچی — چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کو پہلگام حملے کی غیر جانبدار انکوائری کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک غیر ملکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو…

پنجاب کے بڑے شہروں میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، دیہی علاقوں میں بھی ڈویلپمنٹ کا آغاز

نیا محاذ: لاہور — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صوبے کے بڑے شہروں میں مرحلہ وار تعمیر و مرمت اور بحالی کے منصوبوں کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ…

پاکستان سے حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز، پہلی پرواز 428 عازمین کو لے کر مدینہ روانہ

نیا محاذ: اسلام آباد — پاکستان سے حج 2025 کا آپریشن باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سے پہلی پرواز 428 عازمینِ حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے…

لاہور مال روڈ پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا ختم، پولیس آپریشن میں متعدد مظاہرین گرفتار

نیا محاذ: لاہور — لاہور کے مصروف ترین علاقے مال روڈ پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے 23 روز سے جاری دھرنے کو پولیس نے رات گئے آپریشن کلین اپ کے ذریعے ختم کر دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کر…

کینیڈا کے عام انتخابات: لبرل پارٹی کو برتری، مارک کارنی کی حکومت سازی متوقع

نیا محاذ: ٹورنٹو — کینیڈا میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، اور ابتدائی نتائج کے مطابق وزیر اعظم مارک کارنی کی لبرل پارٹی کو برتری حاصل ہے۔…

پاکستان کا مطالبہ: پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ممالک کو گرانٹس دی جائیں، افتخار احمد

نیا محاذ: اسلام آباد — اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب افتخار احمد نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ممالک کو مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کی جائے۔ سلامتی…

ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ: “اب میں نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا بھی چلا رہا ہوں”

نیا محاذ: واشنگٹن — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اپنی دوسری مدت صدارت کے دوران وہ نہ صرف امریکہ بلکہ پوری دنیا کو چلا رہے ہیں۔ امریکی جریدے “دی اٹلانٹک” کو دیے گئے ایک انٹرویو…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں

نیا محاذ: اسلام آباد — وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف سے…

ممبئی: نیرج چوپڑا کو ارشد ندیم کی دعوت دینے پر بھارتی میڈیا اور انتہاپسندوں کی تنقید

نیا محاذ: ممبئی — پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور بی جے پی کے انتہاپسندوں نے اپنی قومی ہیرو، بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کو بھی تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت…

راولپنڈی: فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد قتل

نیا محاذ: راولپنڈی — راولپنڈی میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی وہ فوراً موقع…