admin
پشاور، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی
پشاور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 01 جولائی2024ء) پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کا تھیلا 2200روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں آٹے کی فی…
18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ،موبائل فونز کی قیمتیں 10ہزار تک بڑھ گئیں
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 01 جولائی2024ء) وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز…
علی ظفرکے گانے ’’یار دی اکھ میں‘‘ ماڈل کے نازیبا لباس پر تنقید
اہور (نیا محاز آن لائن۔ 01 جولائی2024ء) معروف گلوکار ظفر کے نئے گانے یار دی اکھ میں ماڈل انیسہ شیخ کے نازیبا لباس پر سوشل میڈیا صارفین نے گلوکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔21 جون کو ریلیز ہونے والی علی…
بالی ووڈ اداکارہ بننے کی کبھی منصوبہ بندی نہیں کی تھی، نرگس فخری
امریکی نژاد اداکارہ اور ماڈل نرگس فخری نے کہا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ اداکارہ بننے کی کبھی منصوبہ بندی نہیں کی تھی۔ ہدایتکار امیتاز علی کی 2011 کی فلم راک اسٹار سے نرگس فخری نے بالی ووڈ میں…
چینی خلائی راکٹ حادثاتی طورپر لانچ ہونے کے بعد تباہ
راکٹ ٹیسٹ بینچ کے جنوب مغرب میں 1.5 کلومیٹر دور ایک پہاڑ میں گرا،رپورٹ بیجنگ(نیا محاز – این این آئی۔ 02 جولائی2024ء) چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے بعد فضا میں…
گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری،گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
اسلام آباد( نیا محاز ) ای سی سی کی منظوری کے بعد اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رواں مالی سال میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
کیا تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت موجود ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار
اسلام آباد(نیا محاز )سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نےا ستفسار کیاایک جماعت کا انتخابی نشان نہیں ہے تو کیا وہ بطور سیاسی جماعت ختم ہو…
کے پی میں 9 دہشت گردوں کی ہلاکت، قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے: شہباز شریف
اسلام آباد(نیا محاز )وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا قیامِ امن کے لئے غیر متزلزل عزم لائقِ تحسین ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے خیبر پختونخوا کے علاقوں تیراہ، خیبر، لکی مروت میں آپریشن…
سیاسی جماعتیں بھی تب مخصوص نشستوں کیلئے اہل ہونگی جب کم از کم ایک سیٹ جیت کر آئی ہوں،اٹارنی جنرل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں دلائل
اسلام آباد(نیا محاز )سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل منصور اعوان نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ مخدوم علی خان نے بتایا سیٹیں سیاسی جماعتوں کو ملیں گی نہ کہ آزاد امیدواروں کو،سیاسی جماعتیں بھی…
غریبوں کے دکھ، جانے کب ہوں گے کم
ایک دوست کی عیادت کرنے نشتر ہسپتال ملتان گیا تو میرے ذہن میں مریم نواز کی سو دنوں پر مشتمل کارکردگی کا سنہری خاکہ موجود تھا، میرا خیال تھا نشتر ہسپتال جو جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال…