admin
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی
لاہور (نیا محاز )ادارہ شماریات نے جون 2024 کی مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون میں مئی کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون…
190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد(نیا محاز )190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی گئی،احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں…
جسٹس بابر ستار اور فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ عدالت کا ایکس کے چیف لیگل افسر کو خط
اسلام آباد(نیا محاز ) جسٹس بابر ستار اور ان کی فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے ایکس چیف لیگل آفیسر کو اہم خط لکھ دیا، جس میں ایکس ڈیٹا…
یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا
اسلام آباد(نیا محاز ) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا…
راہول گاندھی کا حضرت محمد مصطفیٰ پر درود ،بی جے پی سیخ پا ہوگئی
نئی دہلی (نیا محاز )بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ پر درود پڑھ لیا۔ حضور پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے…
رپورٹرز بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں، شام کو جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ رپورٹرز بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں، شام کو جو پروگرامز میں…
افظ آباد میں باپ اور سسر نے مل کر 20 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا، تحقیقات میں حیران کن انکشاف
حافظ آباد (نیا محاز ) پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں پسند کی شادی کرنے پر 20 سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مقتولہ کے باپ اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے…
بال ٹیمپرنگ کا الزام،آکاش چوپڑا نے انضمام الحق کو چیلنج کردیا
نئی دہلی (نیا محاز )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو بال ٹیمپرنگ اور ریورس سوئنگ سے متعلق دیئے گئے بیان پر چیلنج کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے…
واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیاگیا
واشنگٹن (نیا محاز )واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت…
بدوبدی سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور (نیا محاز )بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18…