admin
بھارت کا یوٹیوب پر پاکستانی میڈیا پر قدغن، 16 چینلز بند — عطاء تارڑ کا ردعمل
اسلام آباد: (نیا محاذ) مودی سرکار نے پاکستانی یوٹیوب چینلز کے ذریعے سامنے آنے والے حقائق سے خوفزدہ ہو کر 16 بڑے پاکستانی میڈیا پلیٹ فارمز پر بھارت میں پابندی عائد کر دی۔ ان چینلز میں ڈان نیوز، جیو نیوز،…
جڑانوالہ: تھانہ سٹی کی حوالات میں ملزم کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار معطل
جڑانوالہ: (نیا محاذ) تھانہ سٹی جڑانوالہ کی حوالات میں زیرِ حراست منشیات فروش ملزم اویس کی ہلاکت کے بعد ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فرائض…
بنگلادیش میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کی منظوری، جنوبی ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا
ڈھاکا: (نیا محاذ) بنگلادیش کی عبوری حکومت نے ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک کو لائسنس جاری کر دیا ہے، جس کے بعد بنگلادیش جنوبی ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس فراہم کرے گی۔…
کراچی: ملیر سٹی میں صندوق سے خاتون کی تشویشناک لاش برآمد، گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا
کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے ملیر سٹی غازی گوٹھ میں صندوق سے ایک 60سالہ خاتون کی لاش ملی، جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا تھا۔ کراچی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ…
واٹس ایپ ویب پر آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب براؤزر پر آڈیو اور ویڈیو کالز کے فیچر کے متعارف ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس وقت واٹس ایپ ویب پر صارفین آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر…
فخر زمان کا اعتماد، لاہور قلندرز کی کارکردگی سے مطمئن
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کے اسٹار بیٹر فخر زمان نے ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک ہم نے تین میچ جیتے اور تین ہارے…
پی ایس ایل 10 کے دو میچز کا شیڈول تبدیل، ملتان کا میچ اب لاہور میں ہوگا
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دو میچوں کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق، یکم مئی کو ملتان میں ہونے…
خوش قوموں کی فہرست: پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
نیا محاذ: لاہور — گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستانی قوم خوشی کے معاملے میں نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے کئی ترقی یافتہ ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ عوامی رائے پر مبنی اس سروے میں…
بشریٰ بی بی کی 26 نومبر احتجاج مقدمات میں عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع
نیا محاذ: راولپنڈی — انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق 29 مقدمات میں سابق خاتون اول اور بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک…
آل سندھ لائرز ایکشن کمیٹی نے ببرلو بائی پاس کے سوا تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا
نیا محاذ: کراچی — آل سندھ لائرز ایکشن کمیٹی نے متنازعہ کینال منصوبے کی منسوخی کے بعد ببرلو بائی پاس کے علاوہ صوبے بھر میں جاری تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیرپور میں ایک پریس کانفرنس…