admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

لاہور(نیا محاز )سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمے کی درخواست خارج کر دی ۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ آئی جی پنجاب نے مریم نواز کو یونیفارم پہننے کا…

جسٹن بیبرکا اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ، گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (نیا محاز ) جسٹن بیبر، کینیڈین پاپ گلوکار، اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا سب سے زیادہ بھاری بھرکم معاوضہ وصول کرنے والے گلو کار بن گئے، معاوضے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا…

کسی بھی جج پر اعتراض کے کچھ قانونی پیرائے ہیں،ماضی کے فیصلے جن سے نقصان ہوا ہو قانونی جواز فراہم نہیں کرتے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ کسی بھی جج پر اعتراض کے کچھ قانونی پیرائے ہیں، ماضی کے فیصلے جن سے نقصان ہوا ہو قانونی جواز فراہم نہیں کرتے،ذاتی…

سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کا ایک اور مبینہ افیئر سامنے آگیا

لاہور (نیا محاز ) سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کے ماضی کے ممکنہ افئیر کی گونج آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے لیکن ماضی کا یہ افئیر اب کیوں موضوع بحث بنا ہوا ہے ؟ آج نیوز کے مطابق…

برطانیہ میں تاریخ رقم، عام انتخابات میں کنزر ویٹو کو بدترین شکست، لیبرپارٹی نے میدان مار لیا

لندن (نیا محاز )برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کر لی ہے جبکہ وزیراعظم رشی سونک نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے فتح یاب ہونے والے امیدوار کو مبارک با د دی ہے ، برطانیہ کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور(نیا محاز )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں…

افسران کے سامنے اپنی خواہش پیش کریں، اپنی ترقی ان سے طلب کریں، ممکن ہے ان سے خواہش کا اظہار ہی مدد اور معاونت کا یقینی حصول ہے

مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز ترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:139 میں نے ایک لمحے کے لیے سوچا اور جواب دیا ”بالکل درست، میرے اس مقالے میں ان خصوصیات اور خوبیوں کا ذکر کیا گیا تھا جو تمہارے جیسے سینئر منیجر، اپنے ماتحت…

بجلی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ

کتنے یونٹوں کے استعمال پر فی یونٹ کیا قیمت ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں اسلام آباد ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی 2024ء ) حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے…

پِیک سمر سیزن کا آغاز‘ ایمریٹس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

ایئرپورٹ آنے والی سڑکوں پر ٹریفک کے رش اور امیگریشن قطاروں میں طویل انتظار سے بھی خبردار کردیا دبئی ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی 2024ء ) ایمریٹس ایئرلائن نے پِیک سمر سیزن کے آغاز پر ٹریول ایڈوائزری جاری…

کیا پتا میری شادی پر امبانیوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ جائے،ربیکا خان

ہم نکاح ہی کریں گے مگر نکاح سے قبل اس قسم کی منگنی اور پرتعیش تقریب میری خواہش تھی لاہور ( نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 04 جولائی2024ء) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ربیکا خان نے کہا ہے…