admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ میں ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی کوشش کرنے والا ٹیچر دوران علاج انتقال کرگیا

کوئٹہ (نیا محاز ) ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی کوشش کرنے والے سکول ٹیچر عامر غوری کراچی میں دوران علاج انتقال کرگئے۔ جیو نیوز کے مطابق ٹیچر عامر غوری نے 25 جون کو کوئٹہ میں ٹرین کے نیچے آکر…

بھارتی ٹیم کا استقبال، روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی (نیا محاز ) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب ممبئی ایئر پورٹ پر ہہنچی جہاں اُن کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے ہیروز کی ایک جھلک…

لاہور کے ہسپتال میں بیٹے کی جگہ مردہ بچی دینے کے الزام کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (نیا محاز ) لاہورکے چلڈرن ہسپتال میں بچے کی مبینہ تبدیلی کیس کی رپورٹ سامنے آگئی۔ جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ کے شہری عرفان اکرم نے لاہور کے چلڈرن ہسپتال پر الزام لگایا تھا کہ اس کے…

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بھوک ہڑتال کا عندیہ دیدیا

راولپنڈی(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بھوک ہڑتال کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے…

عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (نیا محاز ) پاکستانی اداکار عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکار کا نجی ٹی وی کے پروگرام سے ایک کلپ وائرل ہے جس میں…

مردان میں دھماکا، ہلاکتیں

مردان(نیا محاز )مردان میں تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ…

محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر دیا

اہور(نیا محاز ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہبازشریف کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی مطابق 190ملین پاؤنڈ کیس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی…

وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد کردی نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محرم الحرام میں فیس بک، ٹک ٹاک، واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا…