admin
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ
کراچی (نیا محاز) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے، 1100 روپے اضافے کے ساتھ قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 9…
پی سی بی نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور (نیا محاز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے سال 2024-25 کیلئے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کیا جسکی خاص بات…
برطانوی الیکشن، سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں
لندن کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی، سابق وزیراعظم لز ٹرس نے تسلیم…
ادلے کا بدلہ، بھارتی شہری نے کاٹنے والے سانپ کو بھی کاٹ لیا
نئی دہلی بھارت کی ریاست بہار میں شہری نے سانپ کو کاٹ کر بدلا لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار نامی شخص کو سوتے ہوئے سانپ نے ڈسا تھا جس کے بعد اس نے بھی سانپ کو کاٹ…
ریحام خان کو بھی بجلی کے بل کا جھٹکا لگ گیا، حکومت پر برہم
اسلام آباد (نیا محاز ) بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان کو بجلی کے بل نے پریشان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر میزبان و صحافی نے اپنے پوسٹ پر…
مقید کشمیری رہنما انجینئر رشید نے رکن پارلیمان کا حلف اٹھایا
اسلام آباد (نیا محاز – اردو۔ 05 جولائی 2024ء) چونکہ بھارتی پارلیمان کا اجلاس ان دنوں ملتوی ہے اس لیے کشمیری رہنما انجینئر رشید شیخ کی حلف برداری کی تقریب لوک سبھا (ایوان زیریں) کے اسپیکر اوم برلا کے چیمبر…
رشی سونک کا وزیراعظم کے ساتھ پارٹی لیڈر کے عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان
لندن(نیا محاز )رشی سونک نے وزیراعظم کے ساتھ پارٹی لیڈر کے عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے10ڈاوئنگ سٹریٹ کے باہر الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نئے لیڈر تک ذمے داری…
احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار
اسلام آباد(نیا محاز )رفاقت تنولی بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار کیا کہ میں نے آپ کو پوچھنے کیلئے بلایا تھا کہ احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا نجی ٹی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفیٰ دیدیا
کراچی(نیا محاز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفیٰ دے دیا، جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے…
نوجوان نے دوران پرواز جہاز کی سیٹ پر ایسی حرکت کر دی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی
نیویارک (نیا محاز ) امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر نے جہاز کی سیٹ کو ہی بیت الخلا سمجھ لیا اور پاخانہ کر دیا جس کے باعث جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ بدھ…