admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ جانئے

لاہور (نیا محاز ) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد…

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بھارت سے کس ملک مستقل طور پر منتقل ہونے کی تیاری شروع کر دی ؟ بڑی خبر

ممبئی (نیا محاز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مستقل طور پر ممبئی سے لندن منتقل ہونے کی منصوبہ بندی…

شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں

ممبئی (نیا محاز ) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی…

برطانوی پارلیمنٹ میں 4 نئے پاکستانی چہرے آگئے

لندن (نیا محاز ) برطانوی پارلیمنٹ میں برٹش پاکستانی اراکین کی تعداد 15 برقرار ہے جبکہ 4 نئے چہرے بھی سامنے آگئے۔ � تفصیلات کے مطابق ناز شاہ، شبانہ محمود، یاسمین قریشی، افضل خان عمران حسین، روزینہ خان، محمد یاسین…

پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد…

بھارتی گاؤں میں بھینس نے پنچائیت کی مشکل آسان کر دی

نئی دہلی(نیا محاز ) بھارتی ریاست کے پراتاپگڑھ میں بھینس لاپتہ ہوگئی تھی جس پر اس بھینس کے 2 دعوے دار سامنے آئے تاہم پنچایت کے مسئلہ حل نہ کرنے پر خود بھینس نے معاملے کو نمٹا دیا ہے۔ آج…

لیگی رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی

لاہور (نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر وارڈن پر لگژری گاڑی چڑھا دی، ٹریفک وارڈن حافظ شہزاد کے روکنے کےباوجودثاقب برجیس…

لیٹ آنے پر سخت سزا، شدید گرمی میں پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا

لاہور( نیا محاز ) صوبائی دارلحکومت میں سخت گرمی میں سخت سزا دینے پر پولیس اہلکاربے ہوش ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق قربان لائن میں لیٹ آنے پرپولیس اہلکار کوسخت سزا دی گئی جس سے اہلکار کی حالت غیرہوئی اوروہ زمین…

حج پر گئی پاکستانی خاتون کے ہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا گیا؟ جانئے

جدہ (نیا محاز ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے، مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیاں دوبالا اور بچے کا نام…

چاہت فتح کے گانے ’’بدوبدی‘‘ کو ایوارڈملے گا؟ سینیٹ کمیٹی میں معاملہ اٹھادیاگیا

اسلام آباد (نیا محاز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا بدوبدی زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں…