admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

کرپشن ریفرنس:پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور( نیا محاز )ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی…

شہید سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا،اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت

پشاور(نیا محاز )پشاور کے علاقے حسن خیل میں گزشتہ روز جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی بادام…

جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیا محاز )جسٹس طارق جہانگیری کو اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل میاں داؤد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ میں نے آپ کے پوائنٹس لکھ لئے ہیں، بہت شکریہ،میاں…

لیجنڈزچیمپیئن شپ: بھارت شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم(نیا محاز )ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقہ چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے باوجود…

پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے،اسکے ترقی پر اثرات کو سمجھنا ہو گا: صدر زرداری

اسلام آباد (نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔ عالمی یوم آبادی کے موقع…

سپریم کورٹ،خیبرپختونخوا میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سٹون کرشنگ سے متعلق کیس میں سورج گلی خان پور میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکم دیدیااور خیبرپختونخواحکومت سے دیگر سٹون کرشنگ پلانٹس کے بارے میں بھی رپورٹ طلب کرلی۔…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے،جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے…

سی ڈی اے نے رواں مالی سال 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کیا:چیئرمین

اسلام آباد(نیا محاز ) سی ڈی اے نے اپنی تاریخ میں پہلی بار مالی سال 2023-24 کے دوران 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کرلیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

جوبائیڈن کی ناقص کارکردگی ، الیکشن سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، حکمراں جماعت مخمصے کا شکار

نیویارک (نیا محاز ) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی ناقص کارکردگی ،صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا جبکہ حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی مخمصے کا شکار ہو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن پر صدارتی…

صدف کنول نے شہروز اور بیٹی کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کرد

کراچی (نیا محاز ) معروف اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کی نئی پوسٹ میں ان کے شوہر، معروف اداکار بہروز سبزواری اور اس جوڑی کی ننھی…