admin
تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، اہم رہنما کو جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری
لاہور (نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر فیصل واوڈا کا ردعمل بھی آگیا، پی ٹی آئی کیلئے مزید مشکلات قرار دیدیا
اسلام آباد(نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر سینیٹر فیصل واوڈا نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کیلئے مزید مشکلات شروع ہو ں گی،فارورڈبلاک، جھگڑے اور فسادات شروع ہو…
گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ بننے پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا
کراچی (نیا محاز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے روزنامہ جنگ کے مطابق ایک غیرملکی سپورٹس چینل سے گفتگو…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دیکر گھر جانا چاہئے، امیر جماعت اسلامی
لاہور(نیا محاز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کےفیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے۔ سماجی…
مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں، تفصیلات سامنے آگئی
اسلام آباد(نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی خواتین کی…
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشتیں ملنے کا امکان
لاہور(نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے…
سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑااضافہ
کراچی(نیا محاز )بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو پرَ لگ گئے، ایک ہی دن میں 2200روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا…
سپریم کورٹ کا فیصلہ؛الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی…
چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا مطالبہ
اسلام آباد(نیا محاز ) تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد…
حکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(نیا محاز )مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی…