admin

اس کیٹا گری میں 2985 خبریں موجود ہیں

اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

اسلام آباد (انیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر 3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی جس میں ملک بھر سے 37جامعات کے اساتذہ اور…

لاہورسمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

امتحانات میں 1لاکھ 95ہزار 6سو سے زائد امیداوار شرکت کر رہے ‘بورڈ حکام لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) لاہور بورڈ سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا…

مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق

نارووال(نیا محازاخبارتازہ ترین۔18 اپریل2024 ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی…

پنجاب میں 5جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا اعلان،وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس،22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ”پلاسٹک کو ناں“ مہم کا آغاز ہو گا، پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔18…

آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی

رواں سال پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد اور اگلے سال 3.5 فیصد تک جانے کی توقع ہے، اگلے مالی سال مہنگائی میں 12 سے 9 فیصد تک کی نمایاں کمی متوقع ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کی ورلڈ اکنامک…

پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا

کراچی (نیا محازاخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا یہ ہائبرڈ عالمی مقابلہ امریکن کیمیکل سوسائٹی کے تحت چین میں ہوا، بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی…

یوٹیوب نےصارفین کے لیے سروس میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

نیویارک (نیا محاز) اگر آپ میں سے کوئی بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کا عادی ہے تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے کیونکہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن…

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے وفد کا دورہ لاہور چیمبر

معاشی ترقی کی راہ میں حائل مسائل کو دور کرنا ہوگا: کاشف انور، صدر لاہور چیمبر لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) پاکستان معاشی رہنما کے طور پر ابھرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے لیکن اس…

جناح ہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے آئندہ ہر سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرادی لاہور ( نیا محازاخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل 2024ء ) عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیا محازاخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری…