admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

کرکٹ بورڈکا3 گھنٹے طویل اجلاس ،اہم فیصلے،سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(نیا محاز ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لئے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں…

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ سینئر صحافی حامد میر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(نیا محاز)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامدمیرنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پابندی کا فیصلہ کوئی غیرمتوقع کارروائی نہیں ہے،اس سے پہلے حکومت کے متعدد وزرا اشارہ دے چکے ہیں کہ تحریک انصاف اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں…

صنم جاوید کی بازیابی کیلئے درخواست اسلا م آبادہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی بازیابی کیلئے درخواست اسلا م آبادہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کچھ دیر بعد سماعت کرینگے۔ درخواست صنم جاوید کے والد نے دائر کی،درخواست میں…

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھاری اچھال، 60 ہزار ڈالر سے بھی اوپر نکل گیا

نیویارک (نیا محاز ) 2024 کے امریکی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد گزشتہ چند گھنٹوں میں بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار امریکی ڈالر فی…

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت کھلواڑ ہو چکا…

مخصوص نشستیں: 214سے زائد ارکان اسمبلی کے پی ٹی آئی سے وابستگی کے حلف نامے جمع

اسلام آباد ( نیا محاز ) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے214سے زائد ارکان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وابستگی کے حلف نامے جمع کرا دیئے۔ 35 ارکان قومی اسمبلی…

صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا ڈیوٹی مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا ڈیوٹی مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج افضل مجوکہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی…

مختلف شہروں سے 8 محرم کے جلوس آج برآمد ہونگے، سخت سکیورٹی انتظامات

کراچی (نیا محاز )نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے مختلف شہروں سے8 محرم کے جلوس آج برآمد ہوں گے۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

لاہور(نیا محاز ) حالیہ بجٹ کے بعد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت گرنے کے بعد اب پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے مارکیٹ ذرائع کے مطابق…

9مئی مقدمات؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی

لاہور(نیا محاز )9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرد ی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کیخلاف 9مئی کے مقدمات کی سماعت…