admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سےڈسچارج کرنے کے فیصلےکیخلاف اپیل پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر 23جولائی کیلئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…

غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر اداکارہ عروشی روٹیلا کا رد عمل سامنے آ گیا

ممبئی(نیا محاز ) نازیبا ویڈیو لیک کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی اپنے مینیجر کے ساتھ آڈیو کال بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کال ریکارڈنگ میں سنا جاسکتا ہے کہ اداکارہ…

مسقط میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچادی د گئیں

مسقط (نیا محاز )مسقط کی امام بارگاہ میں فائرنگ کے واقعہ میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں کی میتوں کو کراچی پہنچا دیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسقط سےسید قیصر عباس بخاری کی میت پی آئی…

عدلیہ میں ثاقب نثار کے سائے رہنے تک ملک میں عدم استحکام موجود رہے گا: طلال چودھری

اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں ثاقب نثار کے سائے رہنے تک عدم استحکام موجود رہے گا، جس سے معاشی استحکام کبھی نہیں آئے گا، جب…

حسین اتفاق: جڑواں بھائیوںکے پانچویں ،آٹھویں اور دسویں میں ایک جیسے نمبر

میانوالی (نیا محاز )میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسے حسین اتفاق کہا جائے کہ میانوالی میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے…

پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

اسلا م آباد (نیا محاز )پاکستان کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی نتائج جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا جبکہ ادارہ…

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

ڈھا کا (نیا محاز )بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پرتشدد واقعات میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔ متعدد شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ پر پابندی عائد…

سندھ کے لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے

کراچی (نیا محاز )صوبہ سندھ کے معروف لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے معروف صوفی گلوکار سوڈھل فقیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو…

ایبٹ آباد میں ماں نے تین بچوں کی گردن کاٹ دی

ایبٹ آباد(نیا محاز )ایبٹ آباد کے نواں شہر میں سنگدل ماں نے 3 بچوں کی گردن کاٹ دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…

بجلی کی اصل قیمت 30 روپے یونٹ کے بجائے 60 روپے ناجائز وصول کی جارہی ہے: گوہر اعجاز

فیصل آباد(نیا محاز )سابق وفاقی وزیر تجارت اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے نام بیان جاری کردیا۔ گوہر اعجاز نے اویس لغاری کو جواب دیا ہے کہ محترم! میری جن باتوں کے بارے…