admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

پی ڈی ایم کیوں اکٹھی ہوئی ہے۔۔۔؟ زرتاج گل بول پڑیں

اسلام آباد ( نیا محاز ) پی ٹی آئی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملکی مفاد میں نہیں ملک کی تباہی کیلئے اکٹھی ہوئی ہے،( ن) لیگ سے ان کی…

دنیا بھر میں انٹر نیٹ بندش سے پروازیں معطل، میڈیا ہاوسز آف ایئر اور بینکس کے نظام میں خرابی

نیویارک (نیا محاز )بڑی امریکی ایئر لائنز نے جمعہ کے روز مواصلاتی مسائل کے باعث پروازوں کو روکنے کے احکامات دیے جبکہ دنیا بھر میں دیگر ایئر لائنز، میڈیا کمپنیاں، بینک اور ٹیلی کام کمپنیاں نظام کی خرابیوں کی وجہ…

دوران عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کافیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیا محاز )دوران عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں حکومت، بانی…

عمران خان کس کے کہنے پر 4سال تک اپنے بیٹوں سے نہیں ملے ۔۔۔؟ طارق فضل چودھری نے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز ) عمران خان کس کے کہنے پر 4سال تک اپنے بیٹوں سے نہیں ملے ۔۔۔؟ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے اہم انکشاف کر دیا ۔ ا ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا…

کس ملک نے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی؟ جانیے

اسلام آباد(نیا محاز ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔اس حوالے سے وزارت نجکاری ذرائع کا کہنا ہے ایس آئی ایف سی پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے لگا…

ریڈ لائن عبور ،بلڈوزر آگیا ہے،اگلے 3ماہ اہم ، قربانی کا بکرا کون بنے گا ۔۔؟ فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

کراچی (نیا محاز ) ریڈ لائن عبور ،بلڈوزر آگیا ہے،اگلے 3ماہ اہم ، قربانی کا بکرا کون بنے گا ۔۔؟ سینیٹر اور سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلے3…

الٹی گنتی شروع۔۔۔

اسلام آباد (نیا محاز ) سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد صالح ظافر نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ آئینی اصلاح کے لیے اختیار کیے جانے والے اقدامات کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے،ماورائے آئین فیصلوں سے پیدا صورتحال…

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے کازلسٹ جاری کردی

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے کازلسٹ جاری کردی،آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں ایک بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا، کوئٹہ اور لاہور رجسٹری میں بھی ایک ایک بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ نجی…

قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس بلائے جانے کا امکان

اسلام آ باد ( نیا محاز ) اہم سیا سی اور قومی امور پر بحث کیلئےقومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذ رائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو بلائے…

جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، ہسپتال منتقل

ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ سٹار اداکارہ جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کے والد بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ جھانوی کو ہسپتال…