admin
پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا، 7 روزہ ریمانڈ منظور
اسلام آباد(نیا محاز ) پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرکے 7 روزہ ریمانڈ لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے لاپتا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں…
عفت عمر کی بولڈ تصاویرانٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں
لاہور (نیا محاز ) پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ 52 سالہ اداکارہ عفت عمر یوں تو…
خوشخبری ، پنجاب میں3 ہزار سرکاری نوکریوں کا اعلان ہو گیا
لاہور (نیا محاز )محکمہ خصوصی صحت اور طبی تعلیم (SHC&MED) نے 3,000 خواتین نرسوں کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈی نے پنجاب پبلک…
چمن ؛افغان بارڈر حکام کا پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت دینے سےانکار
چمن(نیا محاز )دھرنا کمیٹی کے ساتھ باب دوستی سے سابقہ شرائط پر پیدل آمدورفت بحال نہیں ہوسکی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ افغان بارڈر حکام نے پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ…
ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق
پورٹ او پرنس(نیا محاز ) ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پناہ گزینوں کے عالمی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق کشتی میں کل 81 افراد سوار تھے جن میں…
پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ،وزیر اعلیٰ کے پی نے منظوری دیدی
پشاور (نیا محاز )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں…
بنگلہ د یش اے بمقابلہ پاکستان شاہینز:4روزہ میچ کا دوسرا دن،ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری،پاکستان کی بہتر پوزیشن
ڈھا کا (نیا محاز )بنگلہ دیش میں پاکستان کے محمدہریرہ نے 26چوکوں کی مدد سے 218 رنز بنائے، کامران غلام نے بھی سنچری سکور کی اور پاکستان شاہینز نے 467 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی۔محمد ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری…
دادو: کھجور اتارنے پر چوکیدار کا بچے کو رسی سے باندھ کر تشدد، جرگے نے صلح کروادی
دادو(نیا محاز ) میہڑ میں درخت سے کھجور اتارنے پر چوکیدار کی جانب سے بچے پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا جس کے بعد جرگے نے فریقین میں صلح کروا دی۔ حکام کے مطابق جرگہ رات دیر گئے پولیس افسر…
پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر پینل دینے کیلئے تجاویز پر غور
لاہور ( نیا محاز ) پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ نجی چینل ” کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز…
9 مئی کے فسادیوں کیلئے سیاست میں کوئی جگہ نہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور (نیا محاز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لئے خطرہ ہو اس کا وجود ہی ناقابل برداشت…