admin
سندھ میں سکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی گئیں
کراچی(نیا محاز ) محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات کے بعد اب کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی ہیں نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ کی…
میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے: عمران خان
راولپنڈی(نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لئے اکسایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر)…
اسرائیلی وزیراعظم کے امریکا پہنچنے پر فلسطین کے حامی یہودیوں کا مظاہرہ
واشنگٹن(نیا محاز ) غزہ میں جنگ کے خلاف اور فلسطین کے حامی یہودیوں نے کیپیٹل ہل میں احتجاج کیا اور اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے موقع پر جنگ روکنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ عرب میڈیا کے…
سری لنکا کی کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت J
کولمبو(نیا محاز )سری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت کی ہے۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے دور میں آخری رسومات کی…
’میں ترستا تھا لیکن اب بڑا ہوکر اسے کھارہا ہوں‘ یاسر نواز نے بھی مومل شیخ کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا
کراچی (نیا محاز ) پاکستانی شوبز اداکارہ مومل شیخ کی وائرل ویڈیو کلپ پر جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ان کا تمسخر اڑایا وہیں اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی ویڈیو بنا کر اداکارہ کو ٹرول کردیا۔ آج نیوز…
جج صاحب آپ پر ہمیں اعتماد نہیں ، جج بن کر دلائل سنیں گے تو دلائل دینگے،آپ اگر ذہن بنا کر بیٹھے ہیں تو ضمانتوں کو ٹرانسفر کر دیں،وکیل عمر ایوب
لاہور(نیا محاز )انسداد دہشتگردی عدالت میں اپوزیشن لیڈر اور رکن قومی اسمبلی عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست پر وکیل پیر مسعود چشتی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جج صاحب آپ پر ہمیں اعتماد نہیں ، جج…
نیپالی ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران پھسل کر تباہ، 18 افراد ہلاک، پائلٹ بچ گیا
کٹھمنڈو(نیا محاز )نیپالی ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈو میں پھسل کر تباہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کٹھمنڈو ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ایئر لائن طیارے میں…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور
اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی،…
عطاتارڑنے پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن بارے حیران کن بیان دیدیا
اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات روف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے۔ ایک بیان میں عطا…
لاہور؛ بدلے کی خاطر سہیلی کیساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار
لاہور(نیا محاز ) کوٹ لکھپت پولیس نے بدلے کی خاطر سہیلی کے ساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ…