admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے: پاکستان بزنس کونسل

کراچی(نیا محاز )پاکستان بزنس کونسل نے پاکستان اور بھارت کے تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کا موازنہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی…

‘میرا اصل نام ریشم نہیں’ اداکارہ کا دہائیوں بعد انکشاف، نام کی تبدیلی کی وجہ بھی بتادی

لاہور(نیا محاز )ماضی کی معروف فلم سٹار ریشم نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام ریشم نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں ریشم نے اپنے کیریئر سمیت ذاتی زندگی اور…

یونس خان نے مونچھیں کیوں کٹوائی تھیں؟ سابق کپتان نے دلچسپ وجہ بتادی

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مونچھیں اس لئے کٹوائیں کہ بڑا بڑا نہ لگوں۔ یونس خان حال ہی میں نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا…

پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملک

کراچی (نیا محاز )سابق کپتان اور سٹار آل راو¿نڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انہیں اب قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو میں شعیب ملک…

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ نے تاریخی قصبے کو آدھا جلادیا

اٹاوا(نیا محاز )جنگلات میں لگی آگ نے کینیڈا کے تاریخی قصبے کو آدھا جلادیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا…

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑی ڈراپ ،بعض نئے شامل ہونگے

لاہور(نیا محاز )بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ سکواڈ کو فائنل کیا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کا معاملہ، اوگرا نے کون کونسی2 تجاویز تیار کرلیں؟جانیے

اسلام آباد(نیا محاز )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کے معاملے پر اوگرا نے قیمتوں کے تعین بارے 2 تجاویز تیار کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ…

الیکشن کمیشن نے بہت سے بلنڈر کئے، کانسالیڈیشن بعد میں کی، نوٹیفکیشن پہلے جاری کردیئے،وکیل شعیب شاہین کے دلائل

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر وکیل شعیب شاہین نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے بہت سے بلنڈر کئے، کانسالیڈیشن بعد میں کی، نوٹیفکیشن پہلے جاری کردیئے، عدالت…

سیاسی جماعتوں کا احتجاج ،اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بندکر دی گئی

اسلام آباد(نیا محاز )سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ کاکہنا ہے کہ میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک…

لاہور میں موسم کی خرابی، فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل

لاہور (نیا محاز )لاہور میں بارش اور تیز ہواوں کے سبب فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر رہا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور موسمی خرابی کی وجہ سے لاہور کا فلائٹ آپریشن گزشتہ رات کئی گھنٹے تک متاثر…