admin

اس کیٹا گری میں 3018 خبریں موجود ہیں

ایران میں آئندہ دنوں میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کرے گی کہ عہدے کس کو ملیں:تجزیہ کار

کراچی ماہر مشرق وسطیٰ امور کامران بخاری نے کہا ہے کہ ایران ایک فوجی بالادستی والی ریاست کی طرف جارہا ہے جہاں آئندہ دنوں میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کرے گی کہ عہدے کس کو ملیں۔ انہوں نے ان خیالات کا…

ابراہیم رئیسی کو سپریم لیڈر کا ممکنہ جانشین قرار دیا جا رہا تھا، موت کو انقلابی رجیم کیلئے دھچکا قرار دیا جا رہا ہے: شاہزیب خانزادہ نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

کراچی (نیا محاز ) سینیئر تجزیہ کار و اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں اچانک وفات پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ 50دن کے اندر اندر ایران میں نئے صدر…

گارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے: علامہ طاہراشرفی

اسلام آباد(نیا محاز )چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ گارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق چیئرمین پاکستان علما…

پاکستان کو جی ایس پی پلس سٹیٹس کیلئے نئی درخواست دینی ہوگی، سفیربلجیم

کراچی (نیا محاز )بلجیم کے سفیر چارلس ڈیلوگن نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کے تحت نئے ریگولیشن کے لئے درخواست دینی ہوگی اور جی ایس پی پلس کے تحت نئے ضابطے پر عمل درآمد کرنا…

ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے، چاندی اور تانبے کی قیمتوں پر کیا اثر ہوا؟ اہم تفصیلات جانیے

لندن(نیا محاز ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ تانبے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ چاندی کی…

سینیٹر فیصل واوڈانے خود کو “پراکسی ” کہنے والوں کو کرارا جواب دیدیا

اسلام آباد (نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈانے خود کو “پراکسی ” کہنے والوں کو کرارا جواب دیدیا ۔ انہوں نے کہا ہےکہ مجھے گھما پھرا کر گھسیٹ کر توہین میں لایا گیا ہے میں نے پاکستانی…

پنجاب :کرپشن اور بے ضابطگیوں پر محکمہ خوراک کے 20 افسران معطل

لاہور (نیا محاز )محکمہ خوراک پنجاب میں احتساب کا عمل تیز کر دیا گیا،کرپشن، نااہلی اور فرائض میں سنگین غفلت پر 20 افسروں کو معطل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق سیکرٹری خوراک پنجاب نے20افسران کومعطل کیا،معطل…

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثہ کی جگہ کی نشاندہی کرنیوالے ترک ڈرون آقنجی کے بارے میں وہ باتیں جو شاید آپ نہیں جانتے

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی جگہ کی نشاندہی ترکیہ کے جدید ڈرون کے ذریعے کی گئی ہے، جو کہ آقنجی ڈرون ہے، یہ ڈرون اپنے دلچسپ فیچرز کے باعث مقبول ہے۔ “نجی…

ڈبل روٹی ، بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے ردو بدل کو سرکاری ریٹ لسٹ میں شامل کرلیا گیا

لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 21 مئی2024ء) محکمہ انڈسٹریز ،پرائسز ویٹ اینڈ میئرز پنجاب نے ڈبل روٹی اور دیگر بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے ردو بدل کو سرکاری ریٹ لسٹ میں شامل کر لیا ۔ نوٹیفکیشن کے…

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ خریدارپریشان

لاہور(نیامحاز)برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،گوشت کی سرکاری قیمت میں 14روپے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ بڑھ کر477 روپے فی کلو ہو گیا،اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا تھوک…