admin
سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا
کراچی(نیا محاز ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…
عوام 14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں: بشریٰ انصاری
لاہور (نیا محاز ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے…
خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
پشاور(نیا محاز )خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ٹل بلاک میں رزگیر ون کنویں سے تیل و گیس کا…
بنگلہ دیش میں طلباء نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیدیا
ڈھاکہ (نیا محاز ) بنگلہ دیش میں طلباء کے پرتشدد احتجاج کے چند روز بعد ایک گروپ نے اپنے رہنماؤں کو رہا نہ کیے جانے پر دوبارہ سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے ملازمتوں…
پیرس اولمپکس : ملالہ یوسفزئی کی پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات،ان کے ساتھ تصاویر بنائیں
پیرس (نیا محاز ) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے…
یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیے
اسلام آباد (نیا محاز )یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر کتنی کمی کا امکان ہے ؟ اس حوالے سے حکومتی اور صنعتی ذرائع نے “دی نیوز” کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے یکم اگست…
دوسرا 4 روزہ میچ: پاکستان شاہینز کو بنگلہ دیش اے کے ہاتھوں شکست
ڈارون (نیا محاز ) بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لئے 296 رنز کا ہدف ملا لیکن میچ…
ویسٹ انڈیز کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ کا کلین سویپ
برمنگھم (نیا محاز ) انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 82 رنز کا…
نیٹو کے کئی رکن ممالک کی لبنان میں اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت
نیو یارک (نیا محاز ) امریکا سمیت نیٹو کے کئی رکن ممالک نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ممکنہ طور پر بھرپور جنگ کے پیش نظر فوری طور پر…
جارحیت بند نہ ہوئی تو اسرائیل میں داخل ہو جائیں گے: اردوان
انقرہ ( نیا محاز ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نہتے فلسطینیوں پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیل کو بڑی دھمکی دے دی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ریلی سے خطاب…