admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

بلدیہ عمرکوٹ کا45″کروڑ”92″لاکھ سے زیادہ کا بجٹ منظور

عمرکوٹ میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کا بجٹ اجلاس ہوا جس میں چیرمین خالد سراج سومرو نے “45”کروڑ”92″لاکھ “35000”روپے کابجٹ منظور کرلیا ،بجٹ میں “6”کروڑ”2″لاکھ “42”ہزار روپے کا خسارہ بھی ظاہر کیا گیا ہے جبکہ میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کی کل آمدنی “39”کروڑ…

غیر قانونی اسلحہ کیس:علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں‘جج کے ریمارکس

اسلام آباد (نیا محاز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کے لئے 4 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی جبکہ جج شائستہ کنڈی…

ہمت کارڈ کی رجسٹریشن اور ویریفیکیشن کا عمل مکمل شفاف ہو گا، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ

لاہور ( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر ہمت کارڈ سکیم پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس…

اتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیوں والے بچے کی پیدائش

نئی دہلی (نیا محاز )بھارت میں ایک ایسے بچے کی پیدائش نے ڈاکٹرز کو چکرا کر رکھ دیا ہے، جہاں نومولود کی ہاتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیاں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع…

بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے،شاہد آفریدی

لاہور(نیا محاز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیری کرسٹن کی ضرورت گراس روٹ لیول…

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت 29، 30، 31 جولائی کو ہونے والے ٹیسٹ ملتوی

کوئٹہ (نیا محاز )بلوچستان پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے تحت 29، 30 اور 31 جولائی کو لیکچررز کی اسامیوں کے ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انگریزی ادب، اردو، سوشیالوجی کے لیکچررز…

خون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے، تحقیق

سڈنی(نیا محاز ) آسٹریلیا، کینیڈا، کوسٹا ریکا اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون پتلا کرنے والی عام دوا بھی کوبرا زہر کے فوری تریاق کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔ سانپ…

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاونٹ ہیک ہوگیا

ممبئی(نیا محاز )بالی ووڈ کے نامور سکرپٹ رائٹر، شاعر اور گیت نگار جاوید اختر کا آفیشل ایکس اکاونٹ ہیک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر موجود جاوید اختر کا آفیشل…

فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی

اسلام آباد(نیا محاز )فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی۔ فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کر دی گئی ہے،آئی ایم ایف معاہدے…

نوشہرو فیروز میں باپ نے بیٹی کی ٹانگیں کلہاڑی سے توڑ دیں

نوشہرو فیروز (نیا محاز) نوشہرو فیروز میں خلع کی درخواست جمع کروانے پر خاتون کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔ پولیس نے مرکزی ملزم یعنی خاتون کے باپ کو گرفتار کر لیا۔ مقامی نیا محاز کے مطابق خلع مانگنے پر نوشہرو…